- مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک
- پائلٹ لائسنسنگ کیس کی تحقیقات میں سائبر کرائم ماہرین کو شامل کرنے کا فیصلہ
- اسلام آباد میں پولیس پٹرولنگ ٹیم پر فائرنگ، ایک اہل کار شہید دو شدید زخمی
- ایم کیو ایم پاکستان کا نشتر پارک میں جلسے کا اعلان
- راولپنڈی میں فائرنگ سے ایس ایچ او عمران عباس شہید
- بھارت میں رخصتی کے وقت زیادہ رونے سے دلہن ہلاک
- شمالی وجنوبی وزیرستان میں فورسز کے آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
- عمران خان نے اداروں کو استعمال کر کے اعتماد کا ووٹ لیا، مریم نواز
- کیمیائی آلودگی جسم کو 8 طرح سے نقصان پہنچاتی ہے
- کیا یہ تین منزلہ عمارت دریا میں ڈوب رہی ہے؟
- گوادر سے بیرون ملک کروڑوں روپے کی منشیات اسمگلنگ ناکام، 4 ملزمان گرفتار
- حکومت کے اتحادی ہیں اور سینیٹ میں بھی اُن کے ساتھ کھڑے ہیں، چوہدری شجاعت
- اب اسمارٹ فون پاکستان میں بنیں گے، 3 کمپنیوں کا پلانٹس لگانے کا اعلان
- مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، عوام کی دسترس سے باہر
- راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس ایچ او شہید
- بیٹی کیلیے شاہین آفریدی کا رشتہ آیا ہے، شاہد آفریدی کی تصدیق
- ملک میں 10 مارچ سے 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا اعلان
- بریسٹ کینسر سے آگاہی، بروقت تشخیص اور علاج کے لیے ایپ متعارف
- پی ایس ایل 6 کی تحقیقات کیلیے فیکٹ فائنڈنگ پینل کا اعلان
- حکومت کا اپنے ہی قائم کردہ براڈ شیٹ کمیشن سے عدم تعاون
پہلے 200 دنوں میں صرف ایک پریس کانفرنس، ٹرمپ کا نیا ریکارڈ

ٹرمپ عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد 200 دنوں میں کم ترین پریس کانفرنس کرنے والے صدر بن گئے ہیں۔ فوٹو : فائل
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کے 200 دنوں میں صرف ایک پریس کانفرنس کر کے ریکارڈ قائم کر دیا۔
امریکی ٹی وی کے مطابق صدر ٹرمپ نے 20 جنوری کو عہدہ صدارت سنبھالا اور اس وقت سے لے کر اب تک گزرنے والے 200 دنوں میں صرف ایک دفعہ 16 فروری کو صحبت کی غرض سے پریس کانفرنس کر کے ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ اس ریکارڈ کے مطابق ٹرمپ امریکہ میں 1953 سے لے کر اب تک عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد 200 دنوں میں کم ترین پریس کانفرنس کرنے والے صدر بن گئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔