- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز کے سبب نئے ریکارڈز کا انبار لگ گیا
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
- لکی مروت؛ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
- اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بِل پیش
- ملک بھر میں مکمل پنک مون کا نظارہ
- چیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
- عبداللہ غازی مزار کے پاس تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ دوڑی
- ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
عوام کاحق حاکمیت تسلیم کیا جائے، سعد رفیق
اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے (ن) کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے جب کہ عوامی وزیراعظم نواز شریف کے لیے اہل وطن کے دیدہ و دل فرش راہ ہیں۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیزر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عوام کاحق حاکمیت تسلیم کیا جائے، ووٹ کی حرمت مقدم ہونی چاہیے جب کہ منتخب وزرائےاعظم کے مینڈیٹ کا احترام نہیں کیا گیا لہذا ناانصافی اور استحصال کسی طور پر قبول نہیں۔
ن کا جنون سر چڑھ کر بول رھا ھے ھزاروں گاڑیوں کا قافلہ روانگی کے نزدیک – لوگ اپنے قائد کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بیتاب
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) August 9, 2017
سعد رفیق نے کہا کہ (ن) کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے ہزاروں گاڑیوں کا قافلہ روانگی کے نزدیک ہے اور لوگ اپنے قائد کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بیتاب ہیں۔
عوام کاحق ِحاکمیت تسلیم کیا جاۓ-ووٹ کی حُرمت مقدم ھونی چاھئے-منتخب وزرا اعظم کے مینڈیٹ کا احترام نہیں گیا-ناانصافی استحصال کسی طور قبول نہیں
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) August 9, 2017
سعد رفیق نے کہا کہ نواز شریف کی قیادت میں کاروان جمہوریت لاہور روانگی کے لیے تیار ہے جب کہ عوامی وزیراعظم نواز شریف کے لیے اہل وطن کے دیدہ و دل فرش راہ ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔