- عمران خان نے خطاب میں اپنے ہی ارکان اسمبلی کو چور کہہ دیا، یوسف رضا گیلانی
- کیپٹل ہل پر ایک بار پھر حملے کی اطلاعات، واشنگٹں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
- سندھ میں انتخابی نتائج؛ پی ٹی آئی اور جی ڈی اے کو 6 باغیوں کی تلاش
- ترکی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، کور کمانڈر سمیت 10 فوجی ہلاک
- الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کے خطاب کا نوٹس، خصوصی اجلاس طلب کرلیا
- کھلے سمندر میں لانچ پر چھاپہ، 82 کروڑ روپے کی حشیش برآمد
- ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ رک گیا
- پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا احسان مانی اور وسیم خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
- ایل پی جی کی قیمت میں 22 روپے فی کلو گرام کمی
- پی ایس ایل میچز ملتوی؛ ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کا طریقہ کار طے کرلیا گیا
- ترکی کا امریکا سے ایران پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
- کرپشن کیس؛ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی پر فرد جرم عائد
- افغانستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک
- سعودی عرب نے حوثی باغیوں کا ایک اور میزائل حملہ ناکام بنا دیا
- وزیر اعظم پر اعتماد کا ووٹ؛ قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا گیا
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کرنل اور 2 اہلکاروں نے خودکشی کرلی
- عمران خان کی حکومت کو اب کوئی نہیں بچا سکتا، بلاول بھٹو زرداری
- 5 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے مجرم کو سزائے موت
- شاہی محل کی دیوار اور سرپھرے نوجوان
- ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی غیرمعمولی کمی
ہزاروں سال قدیم، زیرِ زمین کثیر المنزلہ شہر

یہ شہر زمین کی گہرائی میں 11 منزلوں تک اُترے ہوئے ہیں جہاں کسی زمانے میں لاکھوں افراد آباد تھے۔ (فوٹو: فائل)
انقرہ: کثیر المنزلہ عمارتوں کے بارے میں تو آپ نے بہت سنا ہو گا اور شاید دیکھی بھی ہوں لیکن ترکی میں قدیم زمانے کے زیرِ زمین شہر بھی موجود ہیں جو منزل در منزل زمینی گہرائی میں اترتے چلے جاتے ہیں۔ ان میں سے بعض شہر تو 11 منزلوں تک گہرے ہیں۔
2014 میں کپاڈوسیا کے علاقے میں ترک صوبے نوشہر (Nevşehir) سے ایک بہت ہی بڑے زیرِ زمین شہر کے آثار دریافت ہوئے ہیں جو آج سے 5 ہزار سال پہلے لاکھوں افراد کا مسکن ہوا کرتا تھا۔
اندازہ ہے کہ یہاں زیرِ زمین کم از کم 7 کلومیٹر طویل سرنگیں تھیں جبکہ مکان، عبادت گاہیں، ہوا اور روشنی کی گزرگاہیں ان کے علاوہ رہی ہوں گی۔ نوشہر میں کام کرنے والے محکمہ آثارِ قدیمہ کا خیال ہے کہ جب یہاں کی کھدائی مکمل ہو جائے گی تو یہ دنیا کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ آبادی کا حامل زیرِ زمین شہر بھی ثابت ہو گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔