- پاکستان نے جوبائیڈن کی حکومت کے ساتھ تعلقات کی حکمت عملی تیار کرلی
- راولپنڈی؛ گھر میں گیس لیکیج سے آتشزدگی کے سبب میاں، بیوی اور بچہ جاں بحق
- زمین جیسا پتھریلا سیارہ... جو سورج سے بھی 5 ارب سال پرانا ہے!
- بھارت میں 13 سالہ بچی سے 9 ٹرک ڈرائیورز کی اجتماعی زیادتی
- پاک فوج عالمی رینکنگ میں دنیا کی دس طاقتور ترین افواج میں شامل
- بھارت میں کورونا ویکسین سے ایک شخص کی طبیعت بگڑ گئی، 51 کی حالت غیر
- نو منتخب جوبائیڈن نے ایک اور پاکستانی کو اہم ملکی ذمہ داری سونپ دی
- بہن بھائی کو قتل کرنے والے 15 سالہ نوجوان نے خودکُشی کرلی
- امریکی پارلیمنٹ کو بدستور خطرہ، مسلح شخص کی عمارت میں گھسنے کی کوشش
- ایران کا بری اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے والے لانگ رینج میزائل اور ڈرونز کا تجربہ
- صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کا مقامی رہنما ساتھی سمیت جاں بحق
- ہمیشہ سے پاکستان کی نمائندگی کا خواب مکمل ہونے کا یقین تھا، سعود شکیل
- قومی ٹیم کا حصہ بننے والے ساجد خان عمدہ کارکردگی کیلیے پرعزم
- مہنگائی کی شرح 12.6 سے کم ہوکر 7.9 پر آگئی، گورنر سندھ کا دعویٰ
- 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
- 14 سالہ سائبر کڈ کا ایک اور کارنامہ، 50 فیصد تک ایندھن بچانے والا گیزر تیار کرلیا
- انڈونیشیا میں خوفناک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی، لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری
- خواجہ آصف کو لاڈلےکی خواہش پر گرفتارکیا گیا، سعد رفیق
- پہاڑی تیندوے کے حملے سے ایبٹ آباد کا نوجوان ملک ریاض زخمی
- نواب شاہ میں دھند کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، 3 افراد جاں بحق
برطانیہ اور فرانس میں بھی زہریلے انڈوں کا انکشاف

نیدرلینڈ میں 3لاکھ مرغیاں ہلاک کر دی گئیں،برطانیہ میں بھی تصدیق ۔ فوٹو : اے ایف پی
لندن: ہالینڈ ،جرمنی اور بیلجیم کے بعد برطانیہ اور فرانس میں بھی زہریلے انڈوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔برطانیہ کی فوڈ اسٹینڈرڈز ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں انڈوں کی تقسیم کی تحقیق کی گئی ہے۔
جس سے معلوم ہوا ہے کہ ایسے انڈوں کی مقدار کم ہے تاہم ان کی موجودگی ضرور ہے ۔فرانس نے بھی اعلان کیا ہے کہ ہالینڈ سے درآمد کیے جانے والے انڈوں میں فپرونیل مادے کی موجودگی کی نشاندہی ہوئی ہے لیکن یہ معلوم نہیں ہے کہ ان زہریلے انڈوں کو استعمال کیا گیا ہے یا نہیں۔ممنوع فپرونیل نامی زہریلا مادہ رکھنے والی ویٹرنری دوا سے پیدا ہونے والے ہیلتھ اسکینڈل کے باعث یورپ میں لاکھوں مرغیاں تلف کیے جانے کا امکان ہے۔
ڈچ فارمنگ آرگنائزیشن ایل ٹی او نے کہا ہے کہ نیدرلینڈ کی 150کمپنیوں کی کئی ملین مرغیاں تلف کی جائیں گی جہاں اب تک 3لاکھ مرغیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔