- جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹیم کے ارکان کل کراچی میں رپورٹ کریں گے
- شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑا دیا
- پاکستان بھارتی مزموم عزائم کوبے نقاب کرتا رہے گا، وزیراعظم
- ناانصافی اور امتیازات، ڈپریشن اور مایوسی کی وجہ بھی قرار
- دو ڈرونز کے درمیان کوانٹم انٹرنیٹ سگنل بھیجنے کا کامیاب مظاہرہ
- ٹون می: آپ کی تصویر کو ڈزنی فنکار بنانے والی ایپ
- تعلیمی اداروں کی مرحلہ وار بحالی، نویں تا بارہویں جماعت تک تدریسی عمل شروع
- بھارت یکے بعد دیگرے اپنی غیرذمہ دارانہ حرکتوں کی وجہ سے بے نقاب ہورہا ہے، شاہ محمود قریشی
- مزید 1920 افراد میں کورونا کی تشخیص، 46 مریض جاں بحق
- کراچی کے ضلع ملیر میں سرکاری اسکولوں کی تعمیرو مرمت،21 کروڑ کے ٹھیکوں کی بندر بانٹ
- کورونا لہر کے باعث بیوٹی پارلرز کا کام شدید متاثر
- حفیظ کی سیریز میں شرکت پر سوالیہ نشان ثبت
- جنوبی افریقا کا ’تھنک ٹینک‘ بھارت میں رہ گیا
- شرجیل کو واپس نہ لاؤ
- کورونا ویکسین ٹرائل مکمل ... پاکستان میں تیار ی ممکن ہے!!
- لاہور میں یونیورسٹی طالبہ کی نجی ہوسٹل میں خود کشی
- دودھ چوری کاالزام‘زمیندارنے ملازم کوزنجیروں سے باندھ دیا
- انا پرست حکمراں اور اقتدار کی خواہش
- انٹرنیشنل ڈیلرز کی ایل این جی دینے سے معذرت، پاکستان میں گیس بحران سنگین ہونے کا خدشہ
- سلیم مانڈوی والا کیخلاف ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں، نیب
بھارت: مراٹھا برادری کی احتجاجی ریلی، 10 لاکھ سے زائد افراد شریک

بھارت: ممبئی میں مراٹھا برادری کی احتجاجی ریلی میں لاکھوں افراد شریک ہیں ۔ فوٹو : اے ایف پی
ممبئی: بھارت کے مالیاتی دارالحکومت ممبئی میں ریاست مہارشٹرا بھر سے آئے ہوئے مراٹھا برادری کی طرف سے حکومت مخالف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں لاکھوں افراد شریک ہوئے، ممبئی کی شاہراہوں پر ہر طرف سرخ رنگ کے لباس پہنے افراد کا ہجوم ہی نظر آرہا تھا۔
’مراٹھا کرانتی مورچا خاموش احتجاج‘ میں شریک مظاہرین کا کہنا تھا کہ دیہی علاقوں کے رہنے والے شہریوں کے لیے ملازمتوں کے ساتھ تعلیمی اداروں میں بھی خصوصی کوٹا رکھا جائے۔ منتظمین کے مطابق احتجاجی مظاہرے میں20 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی جبکہ مقامی میڈیا کے مطابق مظاہرین کی تعداد6 اور 10 لاکھ کے درمیان تھی۔ حالیہ کچھ برسوں سے بھارت میں کسانوں کی آمدنی میں کمی اور دیہی علاقوں میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔