- عالیہ ریاض جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کا جیت سے اختتام کرنے کیلیے پرامید
- پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کی تیاریاں مکمل
- 3 ماہ کے دوران تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں 30 فیصد تک اضافہ
- تحریک عدم اعتماد کا پارلیمانی مقابلہ کرکے شکست دیں گے، شاہ محمود قریشی
- حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنےکے قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی
- پاکستانی کوہ پیماؤں کو ’کےٹو‘ سر کرنے کی مہم میں مشکلات کا سامنا
- زرداری اینڈ کمپنی بہت پیچھے رہ گئی 3 سال بعد بھی ان کا کوئی چانس نہیں،فواد چوہدری
- اسمارٹ فون کے لیے گوگل سرچ انجن ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں
- خبردار! ہینڈ سینی ٹائزر بچوں کی آنکھوں کو نقصان پہنچارہے ہیں
- برازیل: کووڈ 19 کی سماجی بندش کے دوران طلاقوں میں ریکارڈ اضافہ
- کورونا سے مزید 23 افراد جاں بحق، 629 نئے کیسز رپورٹ
- دوحہ امن معاہدے پرنظرثانی ، خطہ پراثرات
- گھریلو ملازمین کے تحفظ کا قانون خوش آئند... عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا!!
- فاسٹ بولرز سے اہم ہتھیار چھیننے کی تیاری
- بگ بیش میں جیک ویدرلڈ ایک ہی گیند پر 2 مرتبہ رن آؤٹ ہوگئے
- پاکستان کو2،2 پیسرزواسپنرزکھلانے کا مشورہ
- دوحا معاہدے پرنظرثانی، امریکا کے پاس متبادل محدود، پاکستانی عہدیدار
- تجارتی تعلقات بڑھانے کیلیے مشرقی ممالک پر توجہ کی ضرورت
- تحریک چلانے کے طریقہ کار پر اختلاف، پی ڈی ایم خطرے میں
- مقبوضہ کشمیر جعلی مقابلے؛ شہید نوجوانوں کے لواحقین میتوں کے منتظر
میانوالی:پاک فضائیہ کا طیارہ تباہ، پائلٹ شہید

منگل اور بدھ کی درمیانی شب F-7 کو معمول کی پرواز کے دوران حادثہ پیش آیا
زواں بھچراں: میانوالی سے اڑنے والا پاک فضائیہ کا جہاز مظفر پور کے قریب واں بھچراں کے گھنے جنگلات میں گر کر تباہ ہو گیا۔
طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر محمد ذیشان شہید ہو گئے۔ حادثے میں پورا جہاز زمین میں دھنس گیا۔ منگل اور بدھ کی درمیانی رات پاک فضائیہ کا جہاز F-7 ایم ایم عالم بیس میانوالی سے معمول کی پرواز پر تھا کہ شہر سے 20 کلومیٹر دور مظفر پور واں بھچراں سبزہ زار کے قریب گھنے جنگلات میں جا گرا۔ آرمی اورسیکیورٹی اداروں نے فور ی طور پر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور جائے حادثہ پر لوگوں کو جانے سے منع کردیا۔
گھنے جنگلات اورراستہ نہ ہونے کی وجہ سے امدادی کاروائیوں میں رکاوٹ کا سامنا رہا تاہم ہیوی مشینری کے ذریعے درخت کاٹ کر راستہ بنایا گیا ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔