- پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کینسر سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
- دوہرے ٹیکس سے چھٹکارہ: پاکستان اور افغانستان کے درمیان کنونشن پر دستخط
- شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج
- آئی ایم ایف کا سرکاری اداروں کی نجکاری، بجلی گیس اور پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ
- کراچی میں ڈاکوؤں راج، ایک اور نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا، رواں سال میں اب تک 16 جاں بحق
- خیبرپختونخوا پولیس نے دہشت گردی کیخلاف فرنٹ لائن پر جنگ لڑی، آرمی چیف
- قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
- مودی کا جنگی جنون؛ 24 ارب ڈالر کے جنگی ہتھیار خرید لیے
- سرکاری افسر کی بیٹی کی سالگرہ، کراچی چڑیا گھر شہریوں کیلیے بند
- سوڈان میں پوپ فرانسس کا دورہ؛ مسلح گروپ کی فائرنگ میں21 افراد ہلاک
- ٹانڈہ ڈیم میں کشتی حادثہ؛ لاپتا آخری طالبعلم کی نعش بھی نکال لی گئی
- دہشت گردی کے خلاف بات ہو تو پی ٹی آئی کو تکلیف ہوتی ہے، وفاقی وزیر مملکت
- پی ایس ایل 8 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی
- محمد حفیظ نے کراچی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا
- عمران خان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
- الیکشن کمیشن دباؤ میں آئیگا تو آئینی جنگ کیلئے تیار ہوجائے، حافظ نعیم
- شاہین شاہ آفریدی کا نکاح؛ ملکی اور غیرملکی کھلاڑیوں کے مبارکباد کے پیغامات
- پشاور پولیس پر فائرنگ کرنے والا اشتہاری اور مفرور ملزم گرفتار
- حکومت نے ناک کے نیچے دہشت گردی پھیلنے کی اجازت دی، عمران خان
- یورپی یونین کا یوکرین میں اہم اجلاس؛ روسی طیارے فضا میں منڈلاتے رہے
عقیل روبی بھارتی فلم کی کہانی اورگیت لکھنے بھارت جائینگے
بھارت میں کہانی لکھنے کے ساتھ گیت پلے بیک سنگرز سے ریکارڈ بھی کراؤں گا، عقیل روبی۔ فوٹو : فائل
لاہور: معروف شاعر، نغمہ نگاراورمصنف احمد عقیل روبی بھارتی پنجاب کی فلم کی کہانی اورگیت لکھنے کے لیے آیندہ ماہ دہلی جائینگے۔
انھیں معروف بھارتی فلمساز و ڈائریکٹر شنکرپرویش سہگل نے اپنی فلم کی کہانی اورگیت لکھوانے کے لیے کچھ عرصہ قبل رابطہ کیا تھا۔ اس موقع پرشنکر نے اپنی نئی فلم کے حوالے سے کچھ معاملات پربات کی جس پراحمد عقیل روبی نے کہانی اورگیتوںپر کام شروع کردیا تھا۔
جب اس سلسلہ میں ’’نمایندہ ایکسپریس‘‘ نے احمد عقیل روبی سے رابطہ کیا توان کا کہنا تھا کہ وہ بھارتی پنجاب میں بننے والی ایک نئی فلم کی کہانی لکھنے کے لیے دہلی جائینگے۔ ایک ماہ قبل بھارتی پروڈیوسر وڈائریکٹر شنکرنے مجھ سے فون پررابطہ کیا تھا جس میں انھوں نے استاد نصرت فتح علیخاں کے ساتھ کیے کام کاتذکرہ کیا اب ان کی نئی فلم کی کہانی اورگیت لکھنے کے لیے بھارت جائونگا۔ کہانی لکھنے کے ساتھ گیت پلے بیک سنگرز سے ریکارڈ بھی کرائونگا۔ یہ ایک منفرد فلم ہوگی جس کی کہانی اورکردار بہت سے لوگوںکی زندگیوںکی عکاسی کرینگے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔