- صرف غیر ملکی کوچز ہی کیوں! پاکستان میں بھی قابل لوگ موجود ہیں، شاہد آفریدی
- دہشت گرد نماز کی پہلی صف میں موجود تھا، خواجہ آصف
- بنی گالہ سے قتل کے ملزم کو لے جانے والی جھنگ پولیس پر فائرنگ، اہلکار شہید
- بابراعظم میرے بیٹے جیسا ہے اُس سے کبھی ناراض نہیں ہوا، وسیم اکرم
- پاکستان کیخلاف جنگ کرنیوالوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے، وزیراعظم
- امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ؛ صدر اور اپوزیشن سر جوڑ کر بیٹھنے کو تیار
- صوابی میں سی ٹی ڈی آپریشن، خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا
- جنوبی افریقا میں سالگرہ کی تقریب پر فائرنگ؛ 8 افراد ہلاک
- فواد چوہدری کہاں ہیں کچھ پتا نہیں، حبا چوہدری
- پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، اہلکاروں سمیت 28 افراد شہید
- پی ایس ایل کے نمائشی میچ کیلیے ٹکٹ کی قیمت صرف 20روپے
- قتل کی سازش کا الزام؛ آصف زرداری کا عمران خان کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس
- پختونخوا الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا فیصلہ
- حب میں مسافر بس حادثے کا مقدمہ مالکان کیخلاف درج
- پاکستانی باکسر نے دبئی میں پروفیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی
- مار گئی ہمیں یہ مہنگائی!
- مارشل آرٹس میں عالمی ریکارڈ ہولڈر راشد نسیم اطالوی ٹی وی شو میں مدعو
- مہنگائی کیخلاف عوام بیدار ہوں، احتجاج کے بغیر مسائل کم نہیں ہونگے، حافظ نعیم
- امارات کے صدر کا اسلام آباد کا دورہ ملتوی
- حکومت سے فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب
محبت کے عالمی دن پر کراچی میں خصوصی تقاریب کا اہتمام ہوگا

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر کراچی میںس احل سمندر پر خصوصی تقاریب منعقد ہوں گی۔ فوٹو: اے ایف پی/ فائل
کراچی: محبت کے عالمی دن کے موقع پر کراچی میں خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا ۔
کراچی کے ساحل سمندر پر 2013میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے فنکار سالگرہ منائینگے. 14فروری کوکراچی میں منعقد ہونے والی تقاریب میں شرکت کرنے کے لیے فنکار لاھور،فیصل آباد،اسلام آباداورملتان سے کراچی پہنچنا شروع ہوگئے گزشتہ سال جن فنکاروں نے زندگی ساتھ گزارنے کا فیصلہ کیا تھا وہ فنکار بھی ان تقاریب کا حصہ ہونگے۔
رواں سال ڈرامہ انڈسٹری کے کئی فنکاروں نے ڈرامے کی کہانیوں کو سچ کرتے ہوئے ایک دوسرے کو اپنا جیون ساتھی چناتھا۔ان فنکاروں میں ناہیدشبیر،اداکار کنور ارسلان،فاطمہ آفندی،شہروز سبزواری،سعدیہ امام،ودیگر شامل ہیں اداکارہ فاطمہ آفندی کہتی ہیں کہ محبت کے عالمی دن کے موقع پر میں خد اکا شکراداکرونگی کہ اس نے مجھے میری سوچ کے مطابق ہمسفر عطا کیا اداکار کنور ارسلان کا کہنا ہے کہ میرے لیے یہ بات بہت اہم ہے کہ محبت کے اس عالمی دن پر میں اپنے چاہنے والے کے ساتھ ہونگا گزشتہ سال جب یہ دن آیا تو میں نے فاطمہ کے ساتھ رہنے کا خواب دیکھا تھا اس سال یہ خواب پوراہوچکا ہے ہم14فروری کو ساتھ ساحل سمندر پر گزاریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔