- پاکستان نے جوبائیڈن کی حکومت کے ساتھ تعلقات کی حکمت عملی تیار کرلی
- راولپنڈی؛ گھر میں گیس لیکیج سے آتشزدگی کے سبب میاں، بیوی اور بچہ جاں بحق
- زمین جیسا پتھریلا سیارہ... جو سورج سے بھی 5 ارب سال پرانا ہے!
- بھارت میں 13 سالہ بچی سے 9 ٹرک ڈرائیورز کی اجتماعی زیادتی
- پاک فوج عالمی رینکنگ میں دنیا کی دس طاقتور ترین افواج میں شامل
- بھارت میں کورونا ویکسین سے ایک شخص کی طبیعت بگڑ گئی، 51 کی حالت غیر
- نو منتخب جوبائیڈن نے ایک اور پاکستانی کو اہم ملکی ذمہ داری سونپ دی
- بہن بھائی کو قتل کرنے والے 15 سالہ نوجوان نے خودکُشی کرلی
- امریکی پارلیمنٹ کو بدستور خطرہ، مسلح شخص کی عمارت میں گھسنے کی کوشش
- ایران کا بری اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے والے لانگ رینج میزائل اور ڈرونز کا تجربہ
- صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کا مقامی رہنما ساتھی سمیت جاں بحق
- ہمیشہ سے پاکستان کی نمائندگی کا خواب مکمل ہونے کا یقین تھا، سعود شکیل
- قومی ٹیم کا حصہ بننے والے ساجد خان عمدہ کارکردگی کیلیے پرعزم
- مہنگائی کی شرح 12.6 سے کم ہوکر 7.9 پر آگئی، گورنر سندھ کا دعویٰ
- 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
- 14 سالہ سائبر کڈ کا ایک اور کارنامہ، 50 فیصد تک ایندھن بچانے والا گیزر تیار کرلیا
- انڈونیشیا میں خوفناک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی، لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری
- خواجہ آصف کو لاڈلےکی خواہش پر گرفتارکیا گیا، سعد رفیق
- پہاڑی تیندوے کے حملے سے ایبٹ آباد کا نوجوان ملک ریاض زخمی
- نواب شاہ میں دھند کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، 3 افراد جاں بحق
سمندر کی گہرائی میں ایلین نما مخلوق کی موجودگی کا انکشاف

یہ کیڑا سطح سمندر میں 3 ہزار فٹ کی گہرائی میں پایاجاتا ہے؛فوٹوفائل
خدا کی بنائی ہوئی اس دنیا میں کئی اسرار پوشیدہ ہیں، ہر روز سائنسدان ان اسرار سے پردہ اٹھانے کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن ابھی بھی کئی ایسے راز موجود ہیں جن سے لوگ آج تک واقف نہیں ہیں۔
دنیا میں ایسی کئی مخلوق ہیں جن کے وجود پر سوال اٹھتا رہتا ہے کیونکہ انہیں آج تک کسی نے نہیں دیکھا ہے یا اگر دیکھا بھی ہے تو انہیں اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا،ایسی ہی ایک مخلوق کی تصویران دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے ’’ایلین کیڑے‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔
ہوسکتا ہے یہ تصویر دیکھ کر کچھ شائقین اس مخلوق کے وجود پر یقین کرنے سے انکار کردیں یا اسے جھوٹ سمجھیں لیکن یہ عجیب وغریب کیڑا حقیقی زندگی میں موجود ہے ، سائنسدانوں نے اس کیڑے کو یولاجیسکا گینگانٹی کا نام دیا ہے جب کہ اسے ’’ایلین کیڑا‘‘ بھی کہا جاتا ہے اور یہ سمندر میں 3 ہزار فٹ کی گہرائی میں پایا جاتا ہےیہ کیڑا انٹارٹک اوقیانوس کے ساحل پر دیکھا گیا ہے۔
انتہائی خوفناک جسمانی خدوخال والا یہ کڑا پولی نوائیڈ خاندان یعنی اسکیل وارم سے تعلق رکھتا ہے، اس کیڑے کے جسم پر بہت ساری پتلی پرتیں ہوتی ہیں جو اسے مزید خوفناک بناتی ہیں ، طویل مدت تک اس کیڑے کے وجود کے بارے میں کسی کو معلوم نہیں تھا تاہم اس کی دریافت کے بعد سائنسدان حیران رہ گئے، رپورٹ کے مطابق یہ کیڑا زیادہ ترریت یا پتھروں کے پیچھے چھپ کر اپنے شکار کا انتظار کرتا ہے اورچھپکلی اس کی پسندیدہ غذا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔