- پی ایس ایل 6، ٹھوکریں کھا کر سنبھلنے کی کوشش شروع
- کھانا تیارنہ کرنے پرشوہرنے حاملہ بیوی کوقتل کردیا
- پی ایس ایل کا میلہ اجڑنے پر سابق کرکٹرز غم سے چور
- کمنٹیٹرز کے میدان میں جانے پر سوال اٹھنے لگے
- کرکٹ میں کرپشن،آئی سی سی بھارتی ماسٹر مائنڈ کومنظرعام پرلائے گی
- پی ایس ایل؛ اسٹین اور کٹنگ دوبارہ واپسی کیلیے بے تاب
- 900 وکٹیں، اینڈرسن نے وسیم اور میک گرا کی ہمسری کرلی
- چھوٹی و درمیانے درجے کی صنعتوں کی بقا خطرے میں پڑ گئی، حنیف لاکھانی
- پاکستان ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی کمیٹی برائے تجارت و ترقی کا سربراہ منتخب
- سیمنٹ، تمباکو، چینی، کھاد کی پیداوار کی مانیٹرنگ کا معاہدہ
- حقوق نسواں قوانین پر عملدرآمد کا میکنزم تیار کر لیا گیا، ایکسپریس فورم
- ایک ہزار714 افراد میں کورونا وبا کی تشخیص
- لاہور میں ڈور پھرنے سے لیکچرار جاں بحق
- نوازشریف کے بعد عمران خان دوسرے وزیراعظم جو اعتماد کا ووٹ لیں گے
- 6 ضمیر فروشوں کی انکوائری کرائی جائے، جی ڈی اے، ثبوت وزیر اعظم کو ارسال
- آج غیر حاضر یا اعتماد کا ووٹ نہ دینے والا نا اہل، عمران خان کا PTI ایم این ایز کو خط
- ایم کیوایم ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی متمنی، پیپلزپارٹی تیار
- رواں ماہ کیلیے انتہائی بلند قیمت پر ایل این جی کے 11 کارگو بک
- IMF قرض بحالی،80 شعبوں کیلیے اربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم
- اعتماد کا ووٹ یا محفوظ راستہ؟
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 نوجوان شہید

ضلع زیناں پورا میں نامعلوم افراد کے حملے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک اور کیپٹن سمیت 6 اہلکار زخمی ہوگئے، فوٹو: فائل
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ حملے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے کارروائی کے دوران مسجد کو شہید اور 3 مکان بھی تباہ کردیے۔ ادھر شوپیاں کے ضلع زیناں پورا میں نامعلوم افراد کے حملے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک اور کیپٹن سمیت 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیے: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید
شوپیاں میں کشمیری مظاہرین کی بڑی تعداد بھارتی مظالم کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی۔ قابض افواج نے نہتے مظاہرین پر پیلٹ گنز سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب بانڈی پورہ کے علاقے حاجین میں بھی بھارتی پولیس کے قافلے پر حملہ ہوا جس میں تین اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیے: مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کے ساتھی سمیت 11 کشمیری شہید
واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ماہ بھارتی افواج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 33 کشمیری شہید جب کہ 565 زخمی ہوئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔