- آج غیر حاضر یا اعتماد کا ووٹ نہ دینے والا نا اہل، عمران خان کا PTI ایم این ایز کو خط
- ایم کیوایم ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی متمنی، پیپلزپارٹی تیار
- رواں ماہ کیلیے انتہائی بلند قیمت پر ایل این جی کے 11 کارگو بک
- IMF قرض بحالی،80 شعبوں کیلیے اربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم
- اعتماد کا ووٹ یا محفوظ راستہ؟
- آرمی چیف کا چولستان کے صحرا میں جاری تربیتی مشقوں کا دورہ
- پی ڈی ایم کا آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
- وزیراعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ہوں گے یا کامیاب؟ فیصلہ آج ہوگا
- سبی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
- وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کتنے ووٹ درکار؟
- ینگ ڈاکٹرز کا او پی ڈیز سے بائیکاٹ کا تیسرا روز، مزیض رل گئے
- الیکشن کمیشن کا سینیٹ انتخابات سے قبل خواتین ارکان کو فنڈز دینے کا نوٹس
- ڈالر کی قدر کو ایک بار پھر تنزلی کا سامنا
- عورت مارچ کا 8 مارچ کو کراچی میں دھرنے کا اعلان
- امریکا نے عالمی عدالت کی اسرائیل کے جنگی جرائم پرتفتیش کی مخالفت کردی
- کراچی کرپشن کیس میں فرانس کے سابق وزیردفاع کو سزا، وزیراعظم بری
- وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس، عامر لیاقت شریک نہیں ہوئے
- کراچی میں گرمی کا پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ بھی عبور کرگیا
- پیدائشی بچوں میں یرقان کا پتا لگانے والا دنیا کا پہلا سسٹم
- کیا الٹراساؤنڈ سے موٹاپا کم کیا جاسکتا ہے؟
ملتان میں بیوی کے تشدد سے شوہر ہلاک

مقتول بلال نے پانچ سال قبل ملزمہ خورشید بی بی سے دوسری شادی کی تھی۔ فوٹو: ایکسپریس نیوز
ملتان: بدھلہ سنت میں بیوی نے تشدد کرکے اپنے شوہر کو قتل کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ملتان کے علاقے بدھلہ سنت میں بیوی نے گھریلو جھگڑے پر ڈنڈے کے وار کرکے شوہر کو قتل کردیا۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمہ نے شوہر کو نشہ آور چیز کھلا کر بے ہوش کیا اور پھر سر پر ﮈنڈے مار مار کر قتل کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: شوہر نے بیڈ ٹی نہ دینے پر بیوی کو قتل کردیا
اہل علاقہ نے بتایا کہ دونوں میاں بیوی کے درمیان گزشتہ چند روز سے جھگڑا چل رہا تھا۔ مقتول بلال نے پانچ سال قبل ملزمہ خورشید بی بی سے دوسری شادی کی تھی۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور ملزمہ سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔