ہنگو میں پولیس کا مختلف علاقوں میں آپریشن؛ 12 مشتبہ افراد گرفتار

ویب ڈیسک  اتوار 13 اگست 2017

مزید گرفتار افراد کے مزید ساتھیوں کو پکڑنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں، پولیس: فوٹو: فئل

مزید گرفتار افراد کے مزید ساتھیوں کو پکڑنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں، پولیس: فوٹو: فئل

ہنگو: پولیس نے مختلف علاقوں میں آپریشن کرکے 12 مشتبہ افراد کوگرفتار جب کہ ان کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ہنگو میں پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 10 مشتبہ سمیت 12 افراد گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی پی او احسان اللہ کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد سے بھاری تعداد میں اسلحہ بهی برآمد کیا گیا ہے جب کہ مزید گرفتار افراد کے مزید ساتھیوں کو پکڑنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔