- بھارت کا یوم آزادی، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں
- پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ
- شوبازوں نے پولیس کی وردی بدلی کی مگر اصلاحات کیلئے اقدامات نہ کئے، فردوس عاشق
- ایک ہی راکٹ میں 143 سیٹلائٹ بھیجنے کا نیا ریکارڈ قائم
- پاکستانی ماؤں کے حمل ضائع ہونے میں فضائی آلودگی کا اہم کردار
- شکی بیوی نے اپنی ہی تصویریں دیکھ کر شوہر پر قاتلانہ حملہ کردیا
- سعودی عرب میں طلاق کے رجحان میں خوفناک اضافہ؛ ایک تہائی شادیاں ناکام ہونے لگیں
- حلق میں سیٹی پھنس جانے پر دم گھٹنے سے 6 سالہ بچہ جاں بحق
- ’’موبائل مانیٹرنگ ایپس ‘‘
- کراچی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ
- خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی محض 40 منٹ میں مکمل
- پاکستانی ٹیم آج ساتویں پوزیشن کے ساتھ سیریز کا آغاز کرے گی
- بابر اعظم نے بطور 34ویں ٹیسٹ کپتان میدان سنبھال لیا
- معین خان نے ڈومیسٹک پرفارمرز کیلیے آواز اٹھا دی
- مصباح صاحب بابر اب بچہ نہیں رہا
- اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر داخل ہونے والے 2 افراد سے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد
- پاکستان ورلڈ بینک سے مزید 12 ارب ڈالر قرض لینے کا خواہاں
- کورونا، روزگار اور معاشی صورتحال بتدریج بہتر ہونے لگی
- میٹرک اور انٹر کے امتحانات جولائی سے شروع کرنیکی سفارش
- ملک میں ایک دن میں کورونا سے مزید 58 افراد جاں بحق
آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے، دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کریں گے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سیکیورٹی کی صورتحال سے متعلق بریفنگ بھی دی جائیگی، ذرائع۔ فوٹو : فائل
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے جہاں وہ گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے خود کش حملے کے زخمیوں کی عیادت کریں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف دورہ کے دوران سانحہ کوئٹہ کےزخمیوں کی عیادت کریں گے جب کہ اس موقع پر سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کو سیکیورٹی کی صورتحال سے متعلق بریفنگ بھی دی جائیگی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز پر خود کش حملہ، 8 جوانوں سمیت 15 افراد جاں بحق
واضح رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ میں پشین اسٹاپ کے قریب سیکیورٹی فورسز پر خود کش حملے میں 8 اہلکاروں سمیت 15 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔