- جیسا کپتان، ویسی ٹیم
- ٹیسٹ رینکنگ؛ بابراعظم کے قدم اچانک پھسل گئے
- بھارت کے گاؤں کا لڑکا اوررکشہ ڈرائیور کا بیٹا ہیرو بن گئے
- پولیس کے مزید 199 افسر و جوان کورونا وائرس کے شکار
- کورونا ویکسین مفت، سب کو فراہمی آسان نہیں، ڈاکٹر فیصل
- ٹانک، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2سیکیورٹی اہلکار شہید
- کوئٹہ: حیات بلوچ قتل کیس میں ایف سی اہلکار کو سزائے موت
- کورونا نے مزید 54 زندگیاں نگل لیں، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ
- بائیڈن کے صدر بننے سے امریکا کی 230 سالہ تاریخ میں کیا کیا پہلی بار ہوا !
- وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں کی شرحِ منافع میں اضافہ کردیا
- آرمی چیف کا سیالکوٹ گیریژن کا دورہ، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ
- دنیا میں اپنے اتحادیوں سے پیدا ہونے والی دوریاں ختم کریں گے، صدر بائیڈن
- جیولرز اور ڈاکٹرز اپنے کسٹمرز کی مشکوک ٹرانزیکشنز رپورٹ کرنے کے پابند
- ایران کو ختم کرنے کا خواب دیکھنے والے ٹرمپ کا سياسی کيريئر ختم ہوگیا، روحانی
- جوبائیڈن کے ساتھ ملکر پاک امریکا تعلقات کو فروغ دینے کا منتظرہوں، وزیراعظم
- پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈومیسٹک سیزن میں آسٹریلوی کھلاڑی کی شرکت
- اسپین کے دارالحکومت میں زوردار دھماکا، 3 افراد ہلاک
- کورونا وبا بے قابو ہونے پر نیدرلینڈ میں کرفیو کا نفاذ
- حکومت کی مدارس کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رکھنے کیلئے نئی حکمت عملی تیار
- پشاور میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی
سری لنکا سے ون ڈے سیریز؛ بھارتی اسکواڈ سے یوراج سنگھ کی چھٹی
سری لنکا سے سیریز کا پہلا ون ڈے 20اگست کو کھیلا جائے گا۔ فوٹو: بی سی سی آئی/فائل
ممبئی: سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز سے یوراج سنگھ کی چھٹی ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق ٹیم میں مجموعی طور پر 7 تبدیلیاں کی گئی ہیں، محمد شامی، امیش یادیو، دنشی کارتھک اور ریشابھ پانٹ بھی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے تاہم سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی اپنی جگہ بچانے میں کامیاب ہوگئے ہیں، شیکھر دھون، لوکیش راہول اور روہت شرما کی واپسی ہوئی ہے۔
اسکواڈ میں کپتان ویرات کوہلی، شیکھر دھون، روہت شرما، لوکیش راہول، منیش پانڈے، اجنکیا راہنے، کیدار جادھیو، مہندرا سنگھ دھونی، ہردیک پانڈیا، اکشر پٹیل، کلدیپ یادیو، یوویندرا چاہل، جسپریت بمرا، بھونیشور کمار اور شردل ٹھاکر شامل ہیں۔سری لنکا سے سیریز کا پہلا ون ڈے 20اگست کو کھیلا جائے گا۔
ایشون اور رویندرا جڈیجا کو بھی محدود اوورز کے میچز میں آرام دیا گیا ہے، بھارت کو سری لنکا کے خلاف جاری آخری ٹیسٹ کے بعد 5 ون ڈے اور ایک ٹوئنٹی 20 میچ کھیلنا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔