- پختونخوا کابینہ؛ ایک ارب 15 کروڑ روپے کا عید پیکیج منظور
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی
- وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی
- پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
- لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
- پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد
- وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی
- بھارتی فوجی نے کلکتہ ایئرپورٹ پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- چائلڈ میرج اور تعلیم کا حق
- بلوچستان؛ ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد
- قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع
- پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب
- کپتان کی تبدیلی کیلئے چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اہم اجلاس
- پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ
- پاک آئرلینڈ ٹی20 سیریز؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات
- روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
- ہفتے میں دو بار ورزش بے خوابی کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق
- آسٹریلیا کے انوکھے دوستوں کی جوڑی ٹوٹ گئی
- ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاری
رانی مکھرجی نئی فلم میں دوبارہ صحافی کے کردار میں نظر آئیں گی
نئی دہلی: اداکارہ رانی مکھرجی فلم “نو ون کلڈ جیسیکا” کے بعد دوبارہ اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم میں ایک صحافی کا کردار نبھائیں گی۔
فلم “بامبے ٹاکیز” میں 4 چھوٹی کہانیاں شامل ہیں جن کی ہدایت کاری 4 مختلف ہدایت کاروں نے دی ہے۔ ان ہدایت کاروں میں انو راگ کشیپ، کرن جوہر، جاوید اختر کی بیٹی زویا اختر اور دیباکر بینر جی شامل ہیں۔ رانی مکھرجی جس کہانی میں صحافی کا کردار ادا کر رہی ہیں اس کی ہدایت کاری کرن جوہر نے دی ہیں، اس کہانی میں رانی مکھر جی کے ساتھ رندیپ ہدا اور ثاقب سلیم بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
رانی مکھر جی اور ہدایت کار کرن جوہر میں اس وقت سے گہری دوستی قائم ہے جب رانی نے کرن کی فلم “کچھ کچھ ہوتا ہے” میں اداکاری کی تھی۔ ذرائع کے مطابق جب کرن نے رانی کو اس کردار کے بارے میں بتایا تو وہ فوری اسے سمجھ کر اس کردار میں ڈھل گئیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔