- سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن 1093 بحال
- کراچی: ڈکیتی کا جن قابو کرنے کیلیے پولیس کا ایکشن، دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی
- کرپٹو کے ارب پتی ‘پوسٹربوائے’ کو صارفین سے 8 ارب ڈالر ہتھیانے پر 25 سال قید
- گٹر میں گرنے والے بچے کی والدہ کا واٹر بورڈ پر 6 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
- کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل میں سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید
- کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
- ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب
- امریکا میں آہنی پل گرنے کا واقعہ، سمندر سے دو لاشیں نکال لی گئیں
- خواجہ سراؤں نے اوباش لڑکوں کے گروہ کے رکن کو پکڑ کر درگت بنادی، ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
- عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اعلامیہ
- وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
- نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
- یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
- بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
- بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
- کراچی: ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ، اسلحے کی نمائش کی ویڈیوز وائرل
ساہیوال اور شانگلہ میں قومی پرچم لہراتے ہوئے 4 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق
ساہیوال / الپوری / کندھ کوٹ / شانگلہ: جشن آزادی کے موقع پر مختلف واقعات میں قومی پرچم لہراتے ہوئے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔
موکل کالونی میں ظہیر احمدکے 5سالہ بیٹے حسنین کوقومی پرچم لہراتے ہوئے بجلی کے تار سے شدید جھٹکا لگا، اسے اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ ادھر چک 5-84ایل میں فریاد علی کا 4سالہ بیٹا صالح گھر کی چھت پر پرچم لہراتے ہوئے گر گیا اور سول اسپتال ساہیوال میں چل بسا، الپوری پرائمری اسکول فیضہ پورن شانگلہ میں جشن آزادی کی پرچم کشائی تقریب کے دوران ریحان خان کلاس سوئم اور محمد عثمان کلاس دوئم نے لوہے کے پائپ پرنصب پرچم کولہرانے کے لیے اٹھایا تو پائپ بجلی کے مین لائن سے ٹکراگیا، دونوں موقع ہی دم توڑ گئے۔
علاوہ ازیں کندھکوٹ کے گاؤں لشکر خان میں جشن آزادی کی تقریب میں قومی پرچم لگاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے اسکول ٹیچر قدرت اللہ جاں بحق ہوگیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔