- سعودی عرب میں طلاق کے رجحان میں خوفناک اضافہ؛ ایک تہائی شادیاں ناکام ہونے لگیں
- حلق میں سیٹی پھنس جانے پر دم گھٹنے سے 6 سالہ بچہ جاں بحق
- ’’موبائل مانیٹرنگ ایپس ‘‘
- کراچی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ
- خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی محض 40 منٹ میں مکمل
- پاکستانی ٹیم آج ساتویں پوزیشن کے ساتھ سیریز کا آغاز کرے گی
- بابر اعظم نے بطور 34ویں ٹیسٹ کپتان میدان سنبھال لیا
- معین خان نے ڈومیسٹک پرفارمرز کیلیے آواز اٹھا دی
- مصباح صاحب بابر اب بچہ نہیں رہا
- اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر داخل ہونے والے 2 افراد سے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد
- پاکستان ورلڈ بینک سے مزید 12 ارب ڈالر قرض لینے کا خواہاں
- کورونا، روزگار اور معاشی صورتحال بتدریج بہتر ہونے لگی
- میٹرک اور انٹر کے امتحانات جولائی سے شروع کرنیکی سفارش
- ملک میں ایک دن میں کورونا سے مزید 58 افراد جاں بحق
- کورونا ویکسین لگوائیں اور مفت کافی پیجیے
- کراچی میں خوفناک ٹریفک حادثہ، خاتون اور بچہ جاں بحق
- چین نے ایک بار پھر دنیا کو ’’نئی سرد جنگ‘‘ کے خطرات سے خبردار کردیا
- چین کی امریکا سے روئی کی خریداری معطل، دنیا بھر کی کاٹن مارکیٹس میں مندی
- فیس بک نے کورونا ویکسین سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم کی پوسٹ ڈیلیٹ کردی
- آئین کے مطابق وزیراعظم یا کسی وفاقی عہدیدار کو جوابدہ نہیں، وزیر اعلی سندھ
پریانکا اوردپیکا ہالی ووڈ میں فلاپ

اداکارہ دپیکا اورپریانکا چوپڑا دونوں ہی بالی ووڈ میں زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارائیں ہیں : فوٹو: فائل
نیویارک: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اورپریانکاچوپڑا دونوں ہی نے ہالی ووڈ میں انٹری دی اور فلموں میں کام کیا جب کہ کامیابی بھی حاصل کی لیکن کچھ عرصے بعد ہی دونوں اداکاراؤں کو وہ توجہ نہ ملی جو انہیں اپنے ہالی ووڈ کرئیرمیں آغاز میں ملی تھی۔
بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بالی ووڈ نگری میں اداکارہ پریانکا اوردپیکا نے شانداراداکاری کے بعد ہالی ووڈ میں بھی اپنا نام کمایا جب کہ اپنی اپنی ہالی ووڈ میں پہلی کامیاب فلموں کے بعد انہیں دیگر فلموں میں بھی کاسٹ کیا گیا جب کہ دونوں اداکاراؤں کو ٹین چوائس ایوارڈزکے لیے نامزد کیا گیا۔
اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ان کی فلم ’بے واچ‘ کے لیے نامزد کیا تھا جب کہ دپیکا پڈوکون کوفلم ’ٹرپل ایکس آف دی زینڈرکیج‘ کے لیے نامزد کیا گیا تھا تاہم دونوں ہی اداکارٹین ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوسکیں جب کہ ان کے برعکس پریانکا کی جگہ اداکار لیوک اوینس جب کہ دپیکا کی جگہ اداکاری گال گیدوت لے اڑیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ دپیکا اورپریانکا چوپڑا دونوں ہی بالی ووڈ میں زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارائیں ہیں اور ان کو ہر ہدایت کار اور پروڈیوسر اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے کی خواہش رکھتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔