- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
نواز شریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کا اجلاس، ملتان میں جلسے کا فیصلہ
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا جاتی امرا میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں موجودہ تحریک کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت جاتی امرا میں (ن) لیگ کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں موجودہ تحریک کو جاری رکھنے پر اتفاق کرتے ہوئے دس روز کے اندر ملتان میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور جی ٹی روڈ سے ریلی کی شکل میں ملتان جانے کی تجویز دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اجلاس غیر قانونی ہے، بابر اعوان
اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، وزیر خارجہ خواجہ آصف، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، (ن) لیگ کے قانون مشیروں اور دیگر اہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔
مشاورتی اجلاس میں این اے 120 میں ضمنی انتخاب کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا گیا اور فیصل آباد میں بھی جلسہ یا ریلی نکالنے کی تجویز سامنے آئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاناما فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل سے متعلق بھی بات چیت ہوئی اور الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس پر غور کیا گیا، جب کہ اس بات کا ایک دو روز میں فیصلہ کیا جائے گا کہ پارٹی کے صدر کا الیکشن کرانا ضروری ہے یا نہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔