- دبئی کے ریسٹورینٹس کا کورنا ویکسین لگوانے والوں کیلیے خصوصی رعایت کا اعلان
- ٹک ٹاک نے مزید 2 نوجوانوں کی جان لے لی، نہر میں ڈوب گئے
- طالبہ کے اغوا اور فحش وڈیوز بنانے پر میاں بیوی کو پھانسی، عمر قید کی سزائیں
- مریم کی کون سنے گا یہ کیپٹن صفدر کے بھائی سے استعفی نہیں لے سکیں، فواد چوہدری
- مسلم لیگ (ن) کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ
- بھارت کا دارالحکومت پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
- مولانا شیرانی اور دیگر کا مولانا فضل الرحمان کو نوٹس بھیجنے پرغور
- عمر شیخ کے جیل سے دہشتگردوں کیساتھ روابط ہونا ہماری ناکامی ہے، سندھ حکومت
- پاکستان میں اچھی سہولیات ملیں اور کوئی مشکل پیش نہیں آئی، مارک باؤچر
- امریکا میں پاکستانی نژاد صائمہ محسن پہلی وفاقی پراسیکیوٹر مقرر
- حکومت مذاکرات کیلیے اپوزیشن کی منتیں کررہی ہے لیکن اب کوئی بات نہیں ہوگی، مریم نواز
- حکومت اتحادی ایم کیوایم کراچی کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے مدمقابل
- انڈونیشیا نے ایران کا بحری جہاز تحویل میں لیکر عملے کو گرفتار کرلیا
- افغانستان میں اٹلی کی سفارت خانے کی گاڑی پر حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ
- خواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں چپڑاسی کا 28 ملین روپے جمع کرانے کا انکشاف
- فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے ہیں، وزیراعظم
- ملک میں کورونا ویکسین لگانے کے انتظامات مکمل
- لاہور کے اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر جانے والا ملزم گرفتار
- مسیحا کی خودکشی، خطرے کا الارم
- جنوبی افریقا کے خلاف بھرپورمنصوبہ بندی کرلی ہے، بابراعظم
ومبلڈن میں دوسری چھت کی تنصیب کیلیے حکام نے 175 ملین پاؤنڈ قرضہ لے لیا

دیگر رقم کو دیگر کورٹس کی بہتری کیلیے خرچ کیلیے کیا جائیگا۔ فوٹو: نیٹ
لندن: ومبلڈن میں دوسری حرکت پذیر چھت نصب کرنے کیلیے رقم ادھار لے لی گئی ہے۔
آل انگلینڈ کلب کے اس انکشاف کے مطابق کمپنی نے ایچ ایس بی سی بینک سے ستمبر 2016 میں لون کی رقم 175 ملین ڈالرتک کرلی ہے، اس سے چھت کی تنصیب کے علاوہ ٹینس کورٹ میں نشستوں کی تعداد بھی بڑھائی جائے گی، 71 ملین پاؤنڈ کا ادھار چھت اور شائقین کی گنجائش بڑھانے میں استعمال کیا جائیگا۔ دیگر رقم کو دیگر کورٹس کی بہتری کیلیے خرچ کیلیے کیا جائیگا۔
واضح رہے کہ یہ سب ومبلڈن کے ’ ماسٹرپلان‘ کا ہی حصہ ہے جبکہ حکام نے آئندہ پانچ برسوں میں 125 ملین منافع کا اندازہ لگا رکھا ہے، جس سے وہ یہ قرضے کی رقم بھی بتدریج ادا کرتے رہیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔