- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
مسلم لیگ ن کا تمام لیگی دھڑوں کا ’’مشترکہ سیاسی اتحاد‘‘ بنانے کا فیصلہ
کراچی: حکمران مسلم لیگ کی قیادت نے تمام اہم لیگی دھڑوں سے رابطہ کرنے اور ہم خیال جماعتوں کا ’’مشترکہ سیاسی اتحاد ‘‘ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم اس حوالے سے نواز شریف جلد تمام ہم خیال جماعتوں اور اہم لیگی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔
نواز شریف کی جانب سے ان جماعتوں کی قیادت سے رابطہ کرکے باہمی مشاورت کے بعد اس اتحاد کی تشکیل کا ایجنڈا طے کیا جائے گا، نواز شریف ملتان کے بعد کوئٹہ، پشاور کراچی سمیت چاروں صوبوں کے اہم اضلاع میں جلسوں سے خطاب کریں گے، این اے 120میں اپنی اہلیہ کی انتخابی مہم خود چلائیں گے، انتخابی مہم کے دوران بیگم کلثوم نواز کی معاونت ان کی بیٹی مریم نواز کریں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔