کانگریس کا وزیراعظم مودی سے 3 سال کا حساب دینے کا مطالبہ

اے پی پی  بدھ 16 اگست 2017
یہ تکلیف دہ حقیقت ہے کہ بھارتی معیشت تیزی سے گررہی ہے، کانگریس رہنما۔ فوٹو: فائل

یہ تکلیف دہ حقیقت ہے کہ بھارتی معیشت تیزی سے گررہی ہے، کانگریس رہنما۔ فوٹو: فائل

نئی دہلی: کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر جھوٹے وعدے اور کھوکھلے دعوے کا الزام لگاتے ہوئے 3 سال کا حساب دینے کا مطالبہ کردیا۔

کانگریس کے رہنما و سابق مرکزی وزیر شرما نے کہا کہ وزیر اعظم نے عوام سے جو وعدے کیے تھے ان میں سے کتنے پورے کیے گئے؟۔ یہ تکلیف دہ حقیقت ہے کہ بھارتی معیشت تیزی سے گررہی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔