- پی ڈی ایم عوام سے مسترد ہوکر واپس ایوانوں کا رخ کررہی ہے، شبلی فراز
- عالیہ ریاض جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کا جیت سے اختتام کرنے کیلیے پرامید
- پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کی تیاریاں مکمل
- 3 ماہ کے دوران تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں 30 فیصد تک اضافہ
- تحریک عدم اعتماد کا پارلیمانی مقابلہ کرکے شکست دیں گے، شاہ محمود قریشی
- حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنےکے قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی
- پاکستانی کوہ پیماؤں کو ’کےٹو‘ سر کرنے کی مہم میں مشکلات کا سامنا
- زرداری اینڈ کمپنی بہت پیچھے رہ گئی 3 سال بعد بھی ان کا کوئی چانس نہیں،فواد چوہدری
- اسمارٹ فون کے لیے گوگل سرچ انجن ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں
- خبردار! ہینڈ سینی ٹائزر بچوں کی آنکھوں کو نقصان پہنچارہے ہیں
- برازیل: کووڈ 19 کی سماجی بندش کے دوران طلاقوں میں ریکارڈ اضافہ
- کورونا سے مزید 23 افراد جاں بحق، 629 نئے کیسز رپورٹ
- دوحہ امن معاہدے پرنظرثانی ، خطہ پراثرات
- گھریلو ملازمین کے تحفظ کا قانون خوش آئند... عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا!!
- فاسٹ بولرز سے اہم ہتھیار چھیننے کی تیاری
- بگ بیش میں جیک ویدرلڈ ایک ہی گیند پر 2 مرتبہ رن آؤٹ ہوگئے
- پاکستان کو2،2 پیسرزواسپنرزکھلانے کا مشورہ
- دوحا معاہدے پرنظرثانی، امریکا کے پاس متبادل محدود، پاکستانی عہدیدار
- تجارتی تعلقات بڑھانے کیلیے مشرقی ممالک پر توجہ کی ضرورت
- تحریک چلانے کے طریقہ کار پر اختلاف، پی ڈی ایم خطرے میں
امریکا نے ایران کو دہشت گردی کی معاونت کا ذمہ دار ٹھہرادیا

اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کہتی ہیں کہ ایران پر امریکی پابندیوں کا عالمی ایٹمی معاہدے سے کوئی تعلق نہیں۔ (فوٹو: فائل)
نیویارک: اقوامِ متحدہ میں خاتون امریکی سفیر نکی ہیلی نے گزشتہ روز ایک اجلاس سے اپنے خطاب میں ایران کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایران کو میزائل تجربات، دہشت گردی کی معاونت، انسانی حقوق اورسلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزیوں کی ذمہ داری قبول کرنا ہوگی۔
نکی ہیلی کا یہ اظہارِ خیال ایرانی صدر حسن روحانی کے اُس بیان کا جواب ہے جس میں ایرانی صدر نے امریکا کو خبردار کیا تھا کہ اگر اس نے ایران پر مزید پابندیاں لگائیں تو وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ طے شدہ معاہدہ توڑنے میں چند گھنٹے بھی نہیں لگائے گا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: ایران نے ایٹمی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دے دی
اقوامِ متحدہ کے پلیٹ فارم سے خاتون امریکی سفیر نکی ہیلی نے اپنے باضابطہ جوابی بیان میں ایران سے کہا ہے کہ وہ جوہری معاہدے کو عالمی بلیک میلنگ کےلیے استعمال کرکے دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتا؛ اور یہ جوہری معاہدہ کسی بھی صورت میں ناکام نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ امریکا کی جانب سے ایران پر عائد کی گئی نئی پابندیوں کا مذکورہ جوہری معاہدے سے کوئی تعلق نہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔