- ’ڈیزائنر پروٹین‘ نے معذور چوہے کو دوبارہ چلنے کے قابل بنا دیا
- ویڈیو گیم ’ٹیٹرس‘ کا الگورتھم؛ ہوٹلوں میں کمروں کی بکنگ میں مددگار
- جو بائیڈن کی سائیکل وائٹ ہاؤس کےلیے خطرناک قرار
- خود دار بچے نے سرکاری امداد لینے سے انکار کر دیا
- پروٹیز اسپن جال میں الجھنے سے بچنے کیلیے کوشاں
- پی سی بی کا بھارتی نیٹ ورک کے ساتھ نشریاتی حقوق کا3سالہ معاہدہ ہوگا
- بھارت کو کرکٹ ایشیا کپ بوجھ لگنے لگا
- صحت مند رہنے کے رہنما اصول
- جرمنی نے پاکستان کو کورونا رسک والے ممالک میں شامل کردیا
- مودی بلوچستان میں فائدہ اٹھانے، پختونوں میں بے چینی پھیلانے میں مصروف
- خیبر پختونخوا اسمبلی: کرپٹو کرنسی کیلیے متفقہ قرارداد منظور
- ’’ساکہ ننکانہ صاحب‘‘ کی 100 سالہ تقریبات منانے کا فیصلہ
- سندھ بھر میں محکمہ آبپاشی کی زمین سے قبضے ختم کرانے کا حکم
- سیکیورٹی خدشات،الیکشن کمیشن کے باہراحتجاج کاشیڈول تبدیل
- کسٹمزڈیوٹی کی مد میں ماہانہ کروڑوں روپے کا فراڈ
- پاکستان میں سزا کا نظام موجود مگر عملداری کا فقدان ہے، صدر عارف علوی
- FBR کو پہلی ششماہی میں صرف5 فیصد ریونیو گروتھ حاصل
- کراچی کو 65 ملین گیلن یومیہ فراہمی آب کے منصوبے پر کام بند
- مہنگائی ختم کرنے میں وقت لگے گا ،عبدالحفیظ شیخ
- سرکاری قرضوں میں 1 سال کے دوران 3.7 ٹریلین روپے کا اضافہ
غذائی قلت کے باعث چور چڑیا گھر کے جانور بھی کھا گئے

وینیزویلا میں خوراک کی قلت کے وجہ سے لوگوں نے چڑیا گھر سےجانور چرا کر کھالیےہیں۔ فوٹو: بشکریہ رائٹرز
میراکائبو: وینزویلا میں غذائی قلت کے باعث چوروں نے چڑیا گھر سے جانور چرا لیے ہیں جن کے بارے میں خدشہ ہے کہ چور انہیں کاٹ کر کھا گئے ہیں۔
وینزویلا کی ریاست ذولیا کے ایک چڑیا گھر سے دو عدد خنزیرغائب ہوئے جن کے بارے میں خیال ہے کہ انہیں بھوکے افراد نے اپنا لقمہ بنا لیا ہے۔ یہ واقعہ میراکائبو میں پیش آیا جو وینزویلا کا ایک گنجان آبادی والا شہر ہے۔ دوسری جانب زولیا کی پولیس کے ترجمان لوئس موریلز نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ نامعلوم افراد نے کھانے کے ارادے سے ان جانوروں کو چوری کیا ہے۔
اس وقت وینزویلا میں سوشلسٹ معاشی ماڈل بری طرح ناکام ہو چکا ہے جس کے باعث معاشی ترقی تھم سی گئی ہے اور لاکھوں افراد خوراک کی کمی کا شکار ہیں۔ غربت اور غذائی قلت کے باعث بڑے شہروں میں لوگ کوڑے دانوں سے کھانا ڈھونڈ کر کھانے پر مجبور ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔