- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کے اندراج کو یقینی بنایا جائے، سپریم کورٹ
اسلام آ باد: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کوحکم دیا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کے اندراج کو یقینی بنایا جائے اور سفارتخانوں کو پولنگ اسٹیشن بناکر تارکین وطن کو انتخابی عمل میں شریک کیا جائے۔
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے عمران خان اور دیگر کی تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی، دوران سماعت عدالت نے الیکشن کمیشن کو کہا کہ ووٹ رجسٹرڈ کرانے والے تارکین وطن کو بیلٹ پیپر ای میل کے ذریعے بھجوا یا جائے تاکہ تارکین وطن بیلٹ پیرسیل کر کے سفارتخانوں میں پول کریں، اس مقصد کے لئے نادرا الیکشن کمیشن کے ساتھ تعاون کرے اوراس بات کو یقینی بنائے کہ الیکشن سے قبل تارکین وطن کو نائی کوپ کارڈ مل جائیں۔
اس موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ اگر قانون سازی کی ضرورت ہے تو الیکشن سے پہلے کی جائے تاہم یہ حتمی فیصلہ نہیں عدالت نے صرف سفارشات دی ہیں، کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی کردی گئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔