- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
پاکستان سے جبری واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں، بھارتی شاعر گلزار
ممبئی: بھارتی شاعر گلزار نے پاکستان سے جبری واپسی سے متعلق بھارتی میڈیا کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ طبیعت کی خرابی کے باعث انہوں نے اپنا دورہ پاکستان مختصرکیا۔
گلزار کی بھارت واپسی پر بھارتی میڈیا نے کہا تھا کہ انہوں نے بھارتی ہائی کمیشن کی ہدایت پر اپنادورہ پاکستان مختصرکیا،بالی ووڈ فلم کے ہدایت کار وشال بھردواج بھی گلزارکے ہمراہ پاکستان آئے تھے جن کو اپنی بفلم “دیسی عشقیاں” کے لئے قوالی ریکارڈ کرنا تھی جبکہ گلزار صاحب کو کراچی میں ہونے والے لٹریچرفیسٹیول میں شرکت کرنا تھی۔
گلزار نے کہا کہ اردو کے عظیم شاعر احمد نسیم قاسمی کے انتقال پر میں پاکستان نہیں جاسکاتھااور جب ان کی قبر پرگیا تو بہت جذباتی ہو گیا اوراس دوران میری طبیعت بھی خراب ہو گئی جس کے باعث وشال نے مجھے واپس بھارت جانے کا مشورہ دیا اورپھر وشال بھی اپنی ریکارڈنگ ملتوی کر کے میرے ساتھ آ گئے۔
گلزار نے کہا کہ پاکستان میں ان کا بھرپور خیر مقدم کیا گیا اور وہاں کے فنکاروں، دوستوں، شاعروں اور موسیقاروں نے بہت پیار دیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔