- ڈوپلیسی مسلسل بائیوببل میں قیام سے اکتا گئے
- سابق بال پکر بابراعظم ٹیم کی قیادت کیلیے تیار
- ایک اور گرجتی توپ کوخاموش کرانے کی کوشش
- بھارت کے فاسٹ بولر محمد سراج کو محنت کا پھل مل گیا
- اینڈرسن نے جنوبی ایشیا میں ہیڈلی کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا
- منزل کے قریب پاکستانی ویمنز پھر ہمت ہار گئیں
- ہفتہ رفتہ، اسٹاک مارکیٹ کے 3سیشن میں مندی،2میں تیزی
- پاکستانی نژاد روسی سائنسدان نے کورونا کی دوا تیار کر لی
- کے ٹو فتح کرنا موت کو دعوت کے برابر تھا، نیپالی کوہ پیما
- بھنگ کی بطور خام مال کمرشلائزیشن کے لیے میگا پلان تیار
- ساتویں کثیر القومی مشق ’’امن‘‘ کا انعقاد فروری میں ہو گا
- گاڑی خریدنے پر 42 فیصد سرکاری خزانے میں جاتا ہے، تجزیہ کار
- عالمی ادارہ صحت نے مدینہ منورہ کو صحت مند شہر قرار دے دیا
- سندھ؛ 435 کرپٹ افسران، ملازمین میں 217 اساتذہ نکلے
- کسی میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی جرات نہیں، فواد چوہدری
- 5G کوعام صارف کی دسترس میں لانے کی جانب سفر کا آغاز
- کورونا ویکسین مٹاپے کا شکار افراد کیلئے خوشخبری نہیں !
- سینیٹ الیکشن: شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے آنے کا امکان
- کورونا کا شکار ہونے والے جوڑے نے قرنطینہ وارڈ میں شادی کرلی
- فیس بک نے اکاؤنٹس لاگ آؤٹ ہونے کے بعد دوبارہ لاگ آن نہ ہونے کی وجہ بتادی
فن لینڈ کے بعد جرمنی میں بھی چاقو بردار شخص کا شہریوں پر حملہ، ایک شخص ہلاک

پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے حملہ آور کی تلاش شروع کر دی۔ فوٹو: فائل
برلن: فن لینڈ کے بعد جرمنی میں بھی چاقو بردار شخص نے شہریوں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر وپرٹال میں چاقو بردار شخص نے شہریوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر ایک شخص کے ہلاک اور ایک کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کی جانب سے علاقے کا محاصہر کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: فن لینڈ میں چاقو بردار شخص کے حملے میں متعدد افراد زخمی
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔