- اعتماد کا ووٹ یا محفوظ راستہ؟
- آرمی چیف کا چولستان کے صحرا میں جاری تربیتی مشقوں کا دورہ
- پی ڈی ایم کا آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
- وزیراعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ہوں گے یا کامیاب؟ فیصلہ آج ہوگا
- سبی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
- وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کتنے ووٹ درکار؟
- ینگ ڈاکٹرز کا او پی ڈیز سے بائیکاٹ کا تیسرا روز، مزیض رل گئے
- الیکشن کمیشن کا سینیٹ انتخابات سے قبل خواتین ارکان کو فنڈز دینے کا نوٹس
- ڈالر کی قدر کو ایک بار پھر تنزلی کا سامنا
- عورت مارچ کا 8 مارچ کو کراچی میں دھرنے کا اعلان
- امریکا نے عالمی عدالت کی اسرائیل کے جنگی جرائم پرتفتیش کی مخالفت کردی
- کراچی کرپشن کیس میں فرانس کے سابق وزیردفاع کو سزا، وزیراعظم بری
- وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس، عامر لیاقت شریک نہیں ہوئے
- کراچی میں گرمی کا پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ بھی عبور کرگیا
- پیدائشی بچوں میں یرقان کا پتا لگانے والا دنیا کا پہلا سسٹم
- کیا الٹراساؤنڈ سے موٹاپا کم کیا جاسکتا ہے؟
- سینیٹ الیکشن میں ہمارے 16 ارکان نے پیسے لیکر خود کو بیچا، وزیراعظم کا اعتراف
- ممبئی کی مشہور ’کراچی بیکری‘ ہندو انتہا پسندوں کے حملوں کے باعث بند
- سنٹرل جیل کراچی سے لاپتہ شخص کی بازیابی کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ طلب
- سرائیکی ثقافتی دن سرکاری سطح پر کب منایا جائے گا؟
کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ پر ٹریفک حادثہ، 1 شخص جاں بحق

باراتیوں کی بس ڈرائیور کی غفلت کے باعث بالائی بیریئر سے ٹکرائی۔ فوٹو: ایکسپریس نیوز
کراچی: کورنگی کراسنگ کے قریب باراتیوں کی بس بالائی بیریئر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لیاری سے ابراہیم حیدری جانیوالی باراتیوں کی بس کورنگی کراسنگ سے گزر رہی تھی کہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث سڑک پر لگے بالائی بیریئر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بس کی چھت پر سوار 1 شخص جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے تاہم جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی جب کہ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں زیادہ تر لڑکے شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔