- سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے
- شبلی فراز نے بلاول اور مریم کو پی ڈی ایم کی تباہی کا ذمہ دار قرار دے دیا
- سابق ایم این اے جمشید دستی کی ایک اور جعل سازی پکڑی گئی
- سپریم کورٹ نے بغیر ہیلمٹ پیٹرول کی عدم فراہمی کا فیصلہ معطل کردیا
- کوٹری کے قریب مسافر کوچ کی کار کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق
- رنگ روڈ منصوبہ؛ انتظامیہ نے ایک صدی پرانے برگد کے درخت کوبچانے کیلئے سرجوڑلیے
- پشاور بلدیاتی انتخابات کے لیے 7 تحصیلوں میں تقسیم
- کراچی ٹیسٹ کا دوسرا دن؛ پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ
- بن ڈنک کا جنوبی افریقا کے بعد دوسری ٹیموں کوپاکستان کا دورہ کرنے کا مشورہ
- عالمی ادارہ صحت نے کووڈ 19 علاج کی نئی ہدایات جاری کردیں
- پی ڈی ایم لانگ مارچ کل کے بجائے آج کرے، شیخ رشید
- گھنے جنگل میں مسلسل 18 روز بھٹکنے والا شخص زندہ برآمد
- کیا مائیکروسافٹ مُردوں کو ’زندہ‘ کرنا چاہتا ہے؟
- تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرز اور تنظیمی رہنماوں میں بڑھتی ہوئی مایوسی
- ان ہاؤس تبدیلی کیلئے سیاسی جوڑ توڑ، حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے
- ملک و قوم کی ترقی کے لئے سیاسی افہام و تفہیم کی راہ اپنانا ضروری
- امن و امان کی خراب صورتحال، اپوزیشن کی حکومت پر شدید تنقید
- چینی صدر اور عالمی اولمپک کمیٹی کے سربراہ میں ٹیلی فونی رابطہ
- اپوزیشن کی احتجاجی تحریک دم توڑنے لگی، دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
- خرم منظور نے سعید انور سے ملکی ریکارڈ چھین لیا
سول اسپتال کراچی ڈاکٹر رتھ فاؤ کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان

سول اسپتال کراچی کو ڈاکٹررتھ فاؤ کے نام منسوب کیا جائے گا،فوٹو:فائل
کراچی: پاکستانی مدر ٹریسا کا خطاب پانے والی معروف جرمن سماجی کارکن ڈاکٹررتھ فاؤ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سول اسپتال کراچی کو ان کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں جزام ( کوڑھ) کے مرض کے خلاف جدوجہد کرنے والی پاکستانی مدرٹریسا ڈاکٹر رتھ فاؤ کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ گورا قبرستان کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: ڈاکٹررتھ فاؤ مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
ڈاکٹررتھ فاؤ کی آخری رسومات میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ سندھ سمیت ملک کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹررتھ فاؤ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعلان کیا کہ سول اسپتال کراچی کو ڈاکٹررتھ فاؤ کے نام منسوب کیا جائے گا۔
مراد علی شاہ نے چیف سیکرٹری سندھ کو فوری طور پر نوٹی فکیشن جاری کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹررتھ فاؤ ناصرف سندھ بلکہ پورے پاکستان کا فخر ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔