- جسٹس بابر ستار پر الزامات ہیں تو کلیئر کریں، فیصل واوڈا
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
مشہور امریکی مزاحیہ اداکار جیری لیوس 91 برس کی عمر میں چل بسے
لاس ویگاس: امریکا کے مشہور مزاحیہ اداکار جیری لیوس91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
20 ویں صدی میں امریکی انٹرٹینمنٹ کے بادشاہ مانے جانے والے مزاحیہ اداکار جیری لیوس 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کا انتقال گزشتہ روز اتوار کی صبح اپنے ہی گھر میں لاس ویگاس میں ہوا۔ جیری لیوس کی زندگی میں خاصا اتار چڑھاؤ رہا، جنگ عظیم دوم کے بعد ایک نائٹ کلب میں عمدہ پرفارمنس سے شہرت پائی۔
جیری لیوس کی آٹو بائیوگرافی کے مطابق وہ نیواک (نیو جرسی) میں 16 مارچ 1926ء کو پیدا ہوئے اور ان کا پیدائشی نام جوزف لیوچ تھا، 1996میں ان کی زندگی پر کتاب لکھنے والے مصنف شان لیوی نے کتاب ’’کنگ آف کامیڈی‘‘ میں انہیں پہلا نام جیروم دیا تھا۔ جیری لیوس کے والدین ڈینی اور ریئی لیوچ بھی انٹرٹینمٹ پرفارمر تھے، جیری کے والد بذات خود ایک گلوکار اور ڈانسر تھے جبکہ والدہ پیانو بجانے والی تھیں اور ایک ہوٹل میں پرفارمنس کے موقع پر انھوں نے اپنے بیٹے کو لیوس نام دیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔