- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
انسائیڈر ٹریڈنگ میں ملوث پنجاب بینک کے افسران کیخلاف رپورٹ تیار
اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی) نے انسائیڈر ٹریڈنگ میں ملوث بینک آف پنجاب کے افسران کے خلاف کی جانے والی کارروائی سے متعلق رپورٹ تیار کرلی ہے جو بدھ کو سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔
’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بینک آف پنجاب کے افسران و ڈائریکٹرز کی ملی بھگت سے انسائیڈر ٹریڈنگ اور اس کے تحت خریدے جانے و فروخت کیے جانے والے شیئرز کی مالیت سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر رکھی تھی اور یہ بھی پوچھا گیا تھا کہ رپورٹ میں یہ بھی بتایا جائے کہ مذکورہ سکینڈل میں ملوث افسران کے خلاف اب تک کیا کارروائی کی گئی ہے اور ان سے کوئی ریکوری کی گئی ہے تو اس کی بھی تفصیلات بتائی جائیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ اسکینڈل میں ملوث بینک آف پنجاب کے ڈائریکٹرز اور افسران کے خلاف مقدمہ دائر کروادیا گیا تھا اور ان کی گرفتاریاں بھی عمل میں آئی تھیں۔ دستاویز میں مزید بتایا گیا ہے کہ بدھ کو بلائے جانے والے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ٹیلی کام سیکٹر کے ودہولڈنگ ٹیکس آڈٹ سے متعلق بھی بریفنگ دی جائیگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔