- مالدار لیکن بے رحم امریکیوں نے عالمی وبا میں بھی مزید 1,100 ارب ڈالر کمالئے
- یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا، چینی اور گھی کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار ہلاک
- الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے اہم اجلاس طلب کرلیے
- دماغ میں روشنی پہنچا کرعلاج کرنے والا وائرلیس پیوند
- مسلح افواج بھارتی جنونیت اور مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کے لئے تیار ہیں، پاکستان
- بختاور بھٹو زرداری کو مہندی لگانے والی خاتون کون ہیں؟
- فضل الرحمان فارن فنڈنگ لیتے رہے انہیں جواب دہ ہونا پڑے گا، وزیراعظم
- برطانیہ میں معجزاتی بچے کی پیدائش
- وزیراعظم عمران خان کا "کامیاب کسان" منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
- سندھ میں تمام گھوسٹ اسکولوں کوختم کرنے کا فیصلہ
- کراچی کے علاقے ڈیفنس سے کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشتگرد گرفتار
- برطانیہ میں کورونا ویکسین پلانٹ میں مشکوک پیکٹ کی موجودگی سے کھلبلی
- الیکشن کمیشن آئین سے نہیں کہیں اور سے ہدایات لے رہا ہے، جسٹس فائز
- سپریم کورٹ کا ڈینیئل پرل قتل کیس کے ملزمان کو بری کرنے کا حکم
- پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ جاری
- واٹس ایپ نے خود کو اپنے ہی اسٹیٹس کا حصہ بنا دیا
- قرض کا بوجھ اور بڑھتا بجٹ خسارہ
- لاہور میں امام مسجد کا گلا کاٹ کر قتل
- اینٹی بایوٹکس کا استعمال نومولود لڑکوں کی افرائش متاثر کرسکتا ہے
کراچی میں نادرن بائی پاس سے 3 لاشیں برآمد

لاشیں کالعدم تنظیم کے کارندوں کی ہیں جنہیں گروپ بندی کے تنازعے پر قتل کیا گیا، ایس ایس پی ملیر راؤ انوار۔ فوٹو فائل
کراچی: سپر ہائی وے سے متصل نادرن بائی پاس سے گولیاں مار کر قتل کیے گئے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے سپر ہائی وے کے قریب نادرن بائی پاس سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔
ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا کہنا ہے کہ سپر ہائی وے کے قریب سے ملنے والی لاشوں کے قریب سے کالعدم تنظیم کا خط بھی ملا ہے جس کے مطابق قتل کیے گئے افراد کالعدم تنظیم کے کارندے تھے اور تینوں افراد کو گروپ بندی کے تنازعے پر قتل کیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔