- کراچی میں نیول، رینجرز ہیڈ کوارٹرز، گورنر، سی ایم ہاؤس، سب کا فٹ پاتھوں پر بھی قبضہ ہے، چیف جسٹس
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
حکومت قانون کی حکمرانی اور اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت قانون کی حکمرانی اور اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز نے پہلی باضابطہ ملاقات کی، مسلم لیگ (ن) کے ارکان سینٹ نے وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت نوازشریف کی گائیڈ لائن کے مطابق کام کر رہی ہے، نواز شریف کی پالیسیوں پر عملدرآمد جاری رہے گا اور ان کے شروع کیے گئے منصوبے مکمل کیے جائیں گے۔ پارٹی کو مزید فعال اور مضبوط بنایا جائے اور ارکان سینٹ قانون سازی میں بھر پور حصہ لیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : نوازشریف کی پالیسیوں کو آگے بڑھائیں گے
وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے کرپشن فری حکومت متعارف کرائی،4 سال میں حکومت کے منصوبوں پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں لگا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت قانون کی حکمرانی اور اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے، نوازشریف کی قیادت میں (ن) لیگ کی حکومت نے ملک کو درست ٹریک پر چڑھا دیا جب کہ موجودہ حکومت کی کارکردگی ماضی کی حکومتوں سے بہتر ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔