- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
پاکستان نے ابدالی میزائل حتف ٹو کا کامیاب تجربہ کرلیا،آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے ایٹمی بیلسٹک میزائل ابدالی حتف ٹوکا کامیاب تجربہ کرلیا،میزائل 180 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے.
آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق2 میزائل فائر کیے گئے جنہوں نے کامیابی سے اپنے ہدف کونشانہ بنایا ، ابدالی حتف ٹو میزائل 180 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے جبکہ ابدالی میزائل روائتی کے ساتھ ساتھ ایٹمی ہتھیار لے جانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے تجربہ دیکھا اورکامیابی پر انجینئرز اور سائنسدانوں کو مبارکباد دی اورکہا کہ مسلح افواج ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، اس موقع پرا سٹریٹجک پلاننگ ڈویژن اور آرمی اسٹریٹجک فورس کے سربراہ اور دیگراعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔
صدرآصف زرداری اور وزیراعظم راجا پرویزاشرف نے اپنے پیغام میں کہا کہ کامیاب میزائل تجربے سے آپریشنل اورا سٹریٹجک سطح پر جوہری صلاحیت مزید مستحکم ہوئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔