فلم "جیک دی جائنٹ سلیئر" کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

ویب ڈیسک  جمعـء 15 فروری 2013
ہالی ووڈ کی ایڈونچر فلم  "جیک دی جائنٹ سلیئر" کی شوٹنگ برطانیہ کے مختلف شہروں میں کی گئی ہے۔  فوٹو: پبلیسٹی

ہالی ووڈ کی ایڈونچر فلم "جیک دی جائنٹ سلیئر" کی شوٹنگ برطانیہ کے مختلف شہروں میں کی گئی ہے۔ فوٹو: پبلیسٹی

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی نئی فلم جیک دی جائنٹ سلیئر کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا، فلم یکم مارچ کو سینماؤں کی  زینت بنےگی۔

ہالی ووڈ کی ایڈونچر فلم  “جیک دی جائنٹ سلیئر” کی شوٹنگ برطانیہ کے مختلف شہروں میں کی گئی ہے، فلم کی کہانی  ایک بہادرنوجوان کے گرد گھومتی ہےجو ایک شہزادی  کی محبت میں گرفتار ہوجاتا ہے اور اس  شہزادی کو  جن  کے چنگل سے چھڑاتا ہے، فلم کے ڈائریکٹر بریان سنگر ہیں جبکہ  مرکزی کردار نکولس ہالٹ اور الینورٹوملنسن ادا کررہے  ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔