گندم کی برآمد میں 512 فیصد اضافہ

اے پی پی  بدھ 23 اگست 2017
سال 2016-17 میں پاکستان نے گندم کی برآمدات سے 9 لاکھ 67ہزار ڈالر کا زرمبادلہ کمایا۔ فوٹو : فائل

سال 2016-17 میں پاکستان نے گندم کی برآمدات سے 9 لاکھ 67ہزار ڈالر کا زرمبادلہ کمایا۔ فوٹو : فائل

 اسلام آباد:  پاکستان سے گزشتہ مالی سال گندم کی برآمدات کا حجم 3676 میٹرک ٹن رہا۔

بیورو شماریات کے مطابق سال 2016-17 میں پاکستان نے گندم کی برآمدات سے 9 لاکھ 67ہزار ڈالر کا زرمبادلہ کمایا جو 2015-16 سے512.3 فیصد زیادہ ہے، 2015-16 میں برآمدکا حجم 450ٹن اورمالیت 1لاکھ  58ہزار ڈالررہی تھی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔