- کراچی ٹیسٹ کا دوسرا دن؛ پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ
- بن ڈنک کا جنوبی افریقا کے بعد دوسری ٹیموں کوپاکستان کا دورہ کرنے کا مشورہ
- عالمی ادارہ صحت نے کووڈ 19 علاج کی نئی ہدایات جاری کردیں
- پی ڈی ایم لانگ مارچ کل کے بجائے آج کرے، شیخ رشید
- گھنے جنگل میں مسلسل 18 روز بھٹکنے والا شخص زندہ برآمد
- کیا مائیکروسافٹ مُردوں کو ’زندہ‘ کرنا چاہتا ہے؟
- تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرز اور تنظیمی رہنماوں میں بڑھتی ہوئی مایوسی
- ان ہاؤس تبدیلی کیلئے سیاسی جوڑ توڑ، حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے
- ملک و قوم کی ترقی کے لئے سیاسی افہام و تفہیم کی راہ اپنانا ضروری
- امن و امان کی خراب صورتحال، اپوزیشن کی حکومت پر شدید تنقید
- چینی صدر اور عالمی اولمپک کمیٹی کے سربراہ میں ٹیلی فونی رابطہ
- اپوزیشن کی احتجاجی تحریک دم توڑنے لگی، دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
- خرم منظور نے سعید انور سے ملکی ریکارڈ چھین لیا
- ٹریور چیپل 40 برس بعد بھی انڈر آرم گیند پر معافی مانگنے کو تیار نہیں ہوئے
- بہترین رن آؤٹ پر محمد رضوان کو جونٹی رہوڈز سے تشبیہ دی جانے لگی
- بولرز کو بیٹسمینوں سے بہتر مزاحمت کی توقع
- اسرائیل مردہ باد ریلی کا حقیقی مقصد کیا تھا؟
- کراچی ٹیسٹ؛ جوئے کی ویب سائٹ پر لائیو اسٹریمنگ
- ریٹیلرز کا نوٹیفکیشن کے بغیر دودھ کی قیمت بڑھانے سے انکار
- عوامی مقامات، مارکیٹوں، ہوٹلز میں کورونا احتیاطی تدابیر ’’ختم‘‘
ریکارڈ بزنس کرنیوالی پرانی فلموں کی دوبارہ نمائش کی جائے گی

عیدالاضحی پرملٹی اسٹار فلم ’’بھائی لوگ‘‘ کونمائش کیلیے پیش کرنے کی تیاریاں مکمل۔ فوٹو: فائل
لاہور: جدید ٹیکنالوجی سے بننے والی پاکستانی فلموں کے انداز میں یکسانیت کے باعث سینئر فلم میکرز نے عیدالاضحیٰ کے دنگل میں چند برس قبل ریکارڈ بزنس کرنے والی فلموں کو میدان میں اتارنے پرغورشروع کردیا۔
فلم کے پروڈیوسرچوہدری اعجاز کامران نے تصدیق کرتے ہوئے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ آج کے دورمیں ملٹی اسٹارکاسٹ فلمیں بننے کا رجحان بہت کم ہوگیا ہے۔ جس کی وجہ سے شائقین کی بڑی تعداد سینما گھروں کا رخ نہیں کررہی اس لیے عیدالاضحٰی کے موقع پر’’بھائی لوگ‘‘ کو ایک مرتبہ پھرسے لگانے کا فیصلہ کیا۔ یہ بات توکسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ ’’بھائی لوگ ‘‘ نے ملک بھرمیں زبردست بزنس کیا تھا۔ کاسٹ میں اداکارہ صائمہ، ندیم، جاوید شیخ، نور، میرا، شمعون عباسی، اسلم شیخ، صلہ حسین اور معمررانا شامل تھے۔
واضح رہے کہ عیدالاضحیٰ پرملٹی اسٹارکاسٹ فلم ’’بھائی لوگ‘‘ کو نمائش کے لیے پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔