- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- جوحلف نامہ مجھ پر لاگو وہ تمام ججوں،جرنیلوں پر بھی لاگو ہو گا : واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
سنی لیون نے فلمسازواداکار کمال آر خان کیخلاف ایف آئی آر درج کرادی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے فلمساز اور اداکار کمال آر خان کے خلاف جھوٹا بیان ان سے منسوب کرنے پر ایف آئی آر درج کرادی ہے۔ کمال آرخان نے ایک بیان میں کہا تھا کہ سنی لیون کا ماننا ہے کہ ’’ریپ کوئی جرم نہیں بلکہ ایک سرپرائز ہے‘‘۔
سنی لیون کا کہنا تھا کہ کمال آر خان نے مجھ سے منسوب جس بیان کا تذکرہ کیا ہے میں نے ایسا کوئی بیان دیا ہی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کمال خان کے اس طرح کے جھوٹے بیان کا مقصد میری شہرت کو نقصان پہچانا ہے جبکہ سنی لیون کے وکیل رضوان صدیقی نے کہا کہ میری مؤکلا کمال آر خان کی جانب سےلگائے گئے جھوٹے الزام کے باعث ان دنوں شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں اور کمال خان سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی ان کی مؤکلا کے نام سے جھوٹی اور من گھڑت باتیں کر رہے ہیں۔
اس سے قبل بھی 4 فروی 2013 کو سنی لیون نے ممبئی پولیس اسٹیشن میں غلط تبصرے کرنے پر کمال خان کے خلاف شکایت درج کرائی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔