- پاکستان آئی ایم ایف سے مزید 8 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
- قومی کرکٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
- اسلام آباد: لڑکی کا چلتی کار میں فائرنگ سے قتل، باہر پھینک دیا گیا
- کراچی؛ پیپلز پارٹی نے سول ہسپتال کے توسیعی منصوبے کا عندیہ دےدیا
- کچے میں ڈاکوؤں کو اسلحہ کون دیتا ہے؟، سندھ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا
- ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی ٹیسٹ رپورٹس نارمل قرار دے دیں
- دوسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
- جعلی حکومت کو اقتدار میں رہنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
- ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوری
- خیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
- درجہ بندی کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
بھارتی ہائی کمیشن کا 2 پاکستانی امپائرز کو ویزہ دینے سے انکار
اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن نے 2 پاکستانی ہاکی امپائرز کو ویزہ دینے سے انکار کردیا جس کے بعد انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ ہاکی لیگ راؤنڈ ٹو کے مقابلوں کے لئے کسی اور ملک کے امپائرز دہلی بھجوانے پر غور شروع کردیا ہے۔
ورلڈ ہاکی لیگ راؤنڈ ٹو کے مقابلے 18 فروری سے دہلی میں شروع ہورہے ہیں۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے میچز سپروائز کرنے کے لئے پاکستانی امپائرحیدر رسول کی تقرری کی تھی جبکہ فیض محمد فیضی کو امپائر مینجر مقررکیا تھا۔
ذرائع کے مطابق دونوں ہاکی امپائرز کی ہفتے کو دہلی روانگی طے تھی لیکن بھارتی ہائی کمیشن نے بار بار رابطوں کے باوجود انہیں ویزے جاری نہیں کئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔