- ٹی 20 اسپیشلسٹ کی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت
- پاکستان کے ذمے واجب الادا 1ارب ڈالر کا اماراتی قرضہ موخر ہونیکا امکان
- الیکشن کمیشن کے باہراحتجاج، بلاول کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
- انجینئر بننے کی خواہش دل میں لیے طالبعلم غیرت کی بھینٹ چڑھ گیا
- عمر ایوب نے کہا تھا کہ 2020 تک گردشی قرضہ ختم ہو جائے گا، شہباز رانا
- گلوبل فنڈ کا انڈس اسپتال پر42 لاکھ ڈالرکی دھوکہ دہی کا الزام
- جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کی 14 سال بعد پاکستان آمد
- میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات گزشتہ پیٹرنز پر ہی لینے کا فیصلہ
- چنگان نے نئی اسمارٹ سیڈان السوین کی قیمت کا اعلان کر دیا
- موسم گرما میں گیس فراہمی، صنعتی شعبے نے حکومت کو پیشگی تحفظات سے آگاہ کر دیا
- افواہوں پر کان نہ دھریں، کورونا ویکسین سے نقصان نہیں ہوگا، ایکسپریس فورم
- علامہ اقبال کو اتنی ہی عزت دیتے ہیں جتنا ہم ایمیسکو کی شخصیت کا احترام کرتے ہیں، رومانین ہائی کمشنر
- پاکستان پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ نے 500 اسکیموں پر کام مکمل کرلیا
- 2020؛ ٹیلی کام سیکٹر نے 278 ارب خزانے میں جمع کرائے، پی ٹی اے
- مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق
- یوٹیوب نے ویڈیوز اور ای کامرس کے دواہم فیچرز پیش کردیئے
- ہفتے میں تین مرتبہ ایسپرین، چھاتی اورمثانے کےسرطان سے بچائے
- مالدیپ پرآپ کا ذاتی جزیرہ، 24 گھنٹے کا کرایہ 80 ہزارڈالر
- عوامی تنقید کے بعد واٹس ایپ نے ڈیٹا شیئرنگ کی ڈیڈلائن میں توسیع کردی
- حکومت نے نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ کے عہدے سے ہٹا دیا
پاک فوج کی جانب سے ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم

ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید، ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹوئٹ - فوٹو: فائل
لاہور: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ورلڈ الیون میں شامل کرکٹرز کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے آفیشل اکاﺅنٹ پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں جب کہ پاکستانی امن پسند اور کھیلوں سے محبت کرنے والی قوم ہیں اور ورلڈ الیون کی میزبانی کیلیے بے تاب ہیں۔
واضح رہے کہ 2009 میں سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد پاکستان پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند ہو گئے تھے، پاک فوج اور حکومتی تعاون کی بدولت زمبابوے اور بعد ازاں پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل کا کامیابی سے لاہور میں انعقاد ممکن ہو سکا تھا جب کہ رلڈ الیون کے دورہ کے موقع پر بھی پاک فوج کی جانب سے خصوصی سکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔