- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- وقت بدل رہا ہے۔۔۔ آپ بھی بدل جائیے!
- خواتین کی حیثیت بھی مرکزی ہے!
- 9 مئی کیسز؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلیے منظور
- ’آزادی‘ یا ’ذمہ داری‘۔۔۔ یہ تعلق دو طرفہ ہے!
- ’’آپ کو ہمارے ہاں ضرور آنا ہے۔۔۔!‘‘
- رواں سال کپاس کی مقامی کاشت میں غیر معمولی کمی کا خدشہ
- مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالر کیساتھ سرپلس رہا
- کیویز سے اَپ سیٹ شکست؛ رمیز راجا بھی بول اٹھے
میزبان ٹیم کے اعلان سے متعلق سوال پر نجم سیٹھی لاجواب
لاہور: ورلڈ الیون کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی انتہائی خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔
پریس کانفرنس کے آغاز میں چہکتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ آج وہ دن آگیا جس کا آپ سب کو انتظار تھا، مجھے تنگ کیا ہوا تھا کہ ورلڈ الیون کے نام دے دو، ہماری ایکسکلوسیو اسٹوری بن جائے گی، میں نے بھی سب کو ایک، ایک نام دے دیا، بہرحال اب حتمی فیصلے ہوگئے تو اعلان کررہا ہوں۔
ایک صحافی نے سوال کیا کہ میزبان ٹیم کا اعلان کب کیا جائے گا تو انھوں نے کہا کہ اچھا سوال ہے لیکن میرے پاس اس کا جواب نہیں، کسی کو آزادی کپ سیریز کا سفیر مقرر کرنے کی بات ہوئی تو انھوں نے کہا کہ اچھی تجویز ہے، ایک صحافی نے تجویز کنندہ کو نام بھی دینے کا کہا تو نجم سیٹھی نے کہا ایسا نہ کریں پوری ٹیم کے نام آنے لگیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔