- ایف آئی اے کی بھرتیوں میں فراڈ اور بے قاعدگیوں کا انکشاف
- پہلی ششماہی، برآمدات اور بیرونی سرمایہ کاری میں کمی، مالیاتی خسارہ بڑھ گیا
- پیس میکر کے حامل مریض ایپل فون کو مناسب فاصلے پر رکھیں، ایپل کا انتباہ
- ویڈیو اسٹریمنگ کے استعمال سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ، تحقیق
- مشی گن کی خوش نصیب خاتون نے ایک ارب ڈالر کی لاٹری جیت لی
- یورپی پارلیمنٹ نے پاکستان کے خلاف بھارتی پراپیگنڈا مہم کا نوٹس لے لیا
- روپے کے مقابل ڈالر کی قدر دوبارہ نیچے آگئی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
- اٹلی کے وزیر اعظم کورونا وبا پر قابو پانے میں ناکامی پر مستعفی
- وزیراعلیٰ سے آئی جی پولیس بلوچستان کی الوداعی ملاقات
- فضل الرحمان، نواز شریف اور زرداری کے حکومت مخالف تحریک پر ٹیلیفونک رابطے
- سعودی عرب میں زوردار دھماکا
- علامہ اقبال ایئرپورٹ سے اٹلی ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
- وفاقی کابینہ اجلاس میں وزرا کا عالمی عدالتوں میں کیسز ہارنے پر اظہار تشویش
- امریکی فوج میں اب خواجہ سرا بھی بھرتی ہوسکیں گے
- چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کی کمی
- پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے بروکریج ہاؤس کا لائسنس معطل کردیا
- عظمت سعید کمیشن براڈ شیٹ سمیت حدیبیہ ملز اور سرے محل کی بھی انکوائری کرے گا
- پشاور میں دوستی نہ کرنے پر لڑکا قتل
- آکسیجن بندش معاملہ؛ خیبرٹیچنگ اسپتال کے برطرف ملازمین ایک اورانکوائری کیلئے طلب
کراچی میں تالا توڑ گروپ نے ایک اور مارکیٹ کا صفایا کردیا

دکانوں میں کپڑے، جوتے، کاسمیٹک، جیولری کی دکانیں شامل ہیں، دکان مالکان؛فوٹوفائل
کراچی: قیوم آباد بی ایریا میں ڈاکو 10 سے زائد دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے قیوم آباد بی ایریا میں گزشتہ رات چوری کا خوفناک واقعہ پیش آیا، چند نامعلوم افراد گزشتہ رات 10 سے زائد دوکانوں کے تالے توڑ کر اور لاکھوں روپے کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے، جن دکانوں کے تالے توڑے گئے ان میں کپڑے ،کاسمٹیکس، جیولری، اور دیگر اشیاء کی دکانیں شامل ہیں، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز جائے وقوع پر پہنچ گئی، پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹے کرکے تفتیش کا آغازکردیا ہے۔
دوسری جانب دکانداروں نے جلد سے جلد ڈاکوؤں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے دکانوں میں لاکھوں روپے کا سامان موجود تھا جو چوری ہوگیا ہے، تاہم ابھی تک نقصان کا تخمینہ نہیں لگایا جاسکا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔