- آج اور کل سرد موسم کی ’’چھٹی‘‘ درجہ حرارت بڑھے گا
- بار بار پیشاب آنے کی تکلیف سے چھٹکارا کیسے؟
- کورونا لاک ڈاؤن کے باوجود فضائی آلودگی میں متوقع کمی نہیں ہو سکی
- کورونا وائرس کی نئی قسم پہلے سے زیادہ خطرناک؟
- بورڈ نے فرنچائزز کو سبز باغ دکھا کر بہلا دیا
- محمد حفیظ نے فکسرزکی ٹیم میں واپسی کی مخالفت کردی
- ہوا سے بخارات جذب کرکے تازہ پانی بنانے والا اسفنج
- کیا بجلی کے دماغی جھٹکے شدید ڈپریشن کا علاج بن سکتے ہیں؟
- پروگرامرز نے بٹ کوائن مائننگ کمپیوٹر کو مرغی خانے کا ہیٹر بنا دیا
- کورونا میں مبتلا برطانوی پائلٹ 243 دن اسپتال میں زیرِعلاج رہنے کے بعد شفایاب
- جیسا کپتان، ویسی ٹیم
- بھارت کے گاؤں کا لڑکا اوررکشہ ڈرائیور کا بیٹا ہیرو بن گئے
- پولیس کے مزید 199 افسر و جوان کورونا وائرس کے شکار
- کورونا ویکسین مفت، سب کو فراہمی آسان نہیں، ڈاکٹر فیصل
- ٹانک، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2سیکیورٹی اہلکار شہید
- کوئٹہ: حیات بلوچ قتل کیس میں ایف سی اہلکار کو سزائے موت
- کورونا نے مزید 54 زندگیاں نگل لیں، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ
- بائیڈن کے صدر بننے سے امریکا کی 230 سالہ تاریخ میں کیا کیا پہلی بار ہوا !
- وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں کی شرحِ منافع میں اضافہ کردیا
- آرمی چیف کا سیالکوٹ گیریژن کا دورہ، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ
نوازاور شہبازشریف کے بچے اچانک لندن روانہ

لندن جانےوالوں میں اسحاق ڈار کی بہو اسماء علی بھی شامل ہیں؛فوٹوفائل
لاہور: نواز اور شہباز شریف کے بچے قومی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے اچانک لندن روانہ ہوگئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نواز اور شہباز شریف کے اہل خانہ اچانک لاہور سے لندن روانہ ہوگئے ہیں، دونوں بھائیوں کے بچے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے لندن جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 757 سے روانہ ہوئے ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: الیکشن کمیشن نے حمزہ شہباز کو طلب کرلیا
لندن جانے والے افراد میں نواز شریف کی دوسری بیٹی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بہواسماءعلی، شہباز شریف کی بیٹی، حمزہ شہباز کے بیوی بچے اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن روانہ ہونے والے افراد نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کریں گے جو کہ وہاں کینسر کا علاج کروا رہی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔