- اب مرد پولیس اہلکار خواجہ سراؤں کو گرفتار نہیں کرسکیں گے، نئے قواعد لاگو
- خواجہ آصف کی دبئی کے معروف ریسٹورنٹ میں پارٹنرشپ رہی ہے، نیب رپورٹ
- نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو طلب کرلیا
- شیخ رشید ایک بار پھر نواز شریف سے معافی مانگیں گے، رانا ثنا اللہ
- اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت ہوگی، الیکشن کمیشن
- وزیراعظم قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی پر کام کریں، اسلام آباد ہائی کورٹ
- امریکا علاقائی سطح پرافغان امن عمل کی حمایت کا خواہاں
- خیبر پختونخوا میں بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات کی شرح کو بہتر بنانے کا فیصلہ
- کوروناوبا؛ مزید 43 افراد جاں بحق؛ مجموعی اموات 11 ہزار سے زائد
- جنوبی افریقا کے ساتھ سیریزسے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونے کی بہت خوشی ہے، وسیم خان
- موٹراورانجن کے بغیر 880 کلومیٹر فی گھنٹہ گلائیڈر اڑانے کا ریکارڈ
- خلیجِ بنگال میں روزانہ پلاسٹک کے تین ارب ٹکڑے جمع ہورہے ہیں
- ورزش کی بدولت، پٹھے ازخود سوزش کے نقصانات کم کرتے ہیں
- ٹریفک پولیس کی ناقص منصوبہ بندی سے کرکٹ میچ وبال جان بن گیا
- خوشگوار موسم سے پروٹیز کا چہرہ کھل اٹھا
- کے ڈی اے ملازمین کو 3 ماہ سے تنخواہ نہیں مل سکی
- افغان ازبک لڑکی بہاول نگر پہنچ گئی، طالبعلم فہیم الرحمن سے نکاح کر لیا
- PTA نے پاکستان میں ویب سائٹ ’’ٹرو اسلام‘‘ بلاک کر دی
- سندھ حکومت کا شاپنگ مال ہفتے میں7روز کھولنے کا اعلان
- بھارت نے خطے میں عدم استحکام کیلیے گریٹ ڈبل گیم شروع کر دی
میاں چنوں میں پیر کو خاتون سے دست درازی مہنگی پڑگئی

پولیس کے پہنچنے پر پیر نے فرار ہونے کی کوشش کی اور بالائی منزل سے چھلانگ لگادی۔ فوٹو: اسکرین گریب
میاں چنوں: وجھیانوالہ میں خواتین سے دست درازی کرنے والا جعلی پیر اپنی ٹانگ تڑوا بیٹھا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق میاں چنوں کے علاقے وجھیانوالہ میں خواتین نے دستی درازی کرنے پر جعلی پیر کی جوتوں سے درگت بنا دی جب کہ واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
خواتین اپنے گمشدہ بچے کی بازیابی کے لیے پیر کے پاس تعویذ لینے آئی تھیں لیکن پیر نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کے ساتھ نامناسب حرکت کی جس پر خواتین نے چپلوں سے پیر کی خوب ٹھکائی کرتے ہوئے درگت بنادی، جب کہ پولیس کو بھی بلالیا۔
پولیس کے پہنچنے پر پیر نے فرار ہونے کی کوشش کی اور بالائی منزل سے چھلانگ لگادی جس کے نتیجے میں اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ خواتین نے اچھی طرح ٹھکائی کرنے کے بعد جعلی پیر کو پولیس کے حوالے کردیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔