- پاک فوج عالمی رینکنگ میں دنیا کی دس طاقتور ترین افواج میں شامل
- بھارت میں کورونا ویکسین سے ایک کی طبیعت بگڑ گئی، 51 کی حالت غیر
- نو منتخب جوبائیڈن نے ایک اور پاکستانی کو اہم ملکی ذمہ داری دیدی
- بہن بھائی کو قتل کرنے والے 15 سالہ نوجوان نے خودکُشی کرلی
- امریکی پارلیمنٹ کو بدستور خطرہ، مسلح شخص کی عمارت میں گھسنے کی کوشش
- ایران کا بری اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے والے لانگ رینج میزائل اور ڈرونز کا تجربہ
- صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کا مقامی رہنما ساتھی سمیت جاں بحق
- ہمیشہ سے پاکستان کی نمائندگی کا خواب مکمل ہونے کا یقین تھا، سعود شکیل
- قومی ٹیم کا حصہ بننے والے ساجد خان عمدہ کارکردگی کیلیے پرعزم
- مہنگائی کی شرح 12.6 سے کم ہوکر 7.9 پر آگئی، گورنر سندھ کا دعویٰ
- 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
- 14 سالہ سائبر کڈ کا ایک اور کارنامہ، 50 فیصد تک ایندھن بچانے والا گیزر تیار کرلیا
- انڈونیشیا میں خوفناک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی، لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری
- خواجہ آصف کو لاڈلےکی خواہش پر گرفتارکیا گیا، سعد رفیق
- پہاڑی تیندوے کے حملے سے ایبٹ آباد کا نوجوان ملک ریاض زخمی
- نواب شاہ میں دھند کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، 3 افراد جاں بحق
- واٹس ایپ پالیسی میں تبدیلی موخر؛ فواد چوہدری نے فیصلہ درست قراردیدیا
- 15 سالہ لڑکے کی فائرنگ سے بڑے بہن بھائی قتل اور ماں زخمی
- افغانستان میں سپریم کورٹ کی 2 خاتون ججز حملے میں ہلاک
- وزیراعظم کے کرپشن کےخلاف جہاد سے قوم کرپٹ لٹیروں کی چیخیں سن رہی ہے، فردوس عاشق
گوجرانوالہ میں پی پی رہنما کے گھر ملازمہ پر تشدد

18 سالہ ملازمہ مائرہ نے الزام عائد کیا ہے کہ بابر لون کی اہلیہ اسے جان سے مانے کی دھمکیاں دیتی تھیں۔ فوٹو : فائل
گجرانوالہ: پنجاب میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا اور اس بار پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما بابر لون کے گھر میں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گجرانوالہ میں 18 سالہ مائرہ پیپلز پارٹی کے رہنما بابرلون کے گھر کام کرتی ہے جس نے الزام عائد کیا ہے کہ کام میں دیر ہونے پر بابر لون کی اہلیہ اور بچے اسے کمرے میں بند کردیتے تھے لیکن آج جب اسے کمرے میں بند کیا گیا تو اس نے پولیس ہیلپ لائن میں کال کردی اور گھر میں رکھا ہوا فنائل پی کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی۔ حالت بگڑنے پر مائرہ کو اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او بھی اس کا بیان لینے کے لیے پہنچ گئے۔
مائرہ نے الزام عائد کیا ہے کہ گھر کی مالکن فرزانہ بی بی نے اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔ ایس ایچ او رانا سرور کا کہنا ہے کہ ابھی مائرہ کی جانب سے عائد کیے جانے والے الزامات کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ بات بھی معلوم ہوئی ہے کہ بابر لون نے لڑکی کے گھر والوں کو دو لاکھ روپے بھی دے رکھے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔