- پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین 3 کا کامیاب تجربہ
- بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے قتل پر ہندو برادری کا انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ
- دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے سے 7 سالہ بچی ہلاک
- دشنام طرازی اور پراپیگنڈے کے باوجود کسی کی دھونس دھاندلی میں نہیں آئیں گے، چیئرمین نیب
- کورونا وبا کے باعث 14 کروڑ افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے، اقوام متحدہ
- چینی بحران پر قابو پانے کیلیے حکومت نے 8 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دے دی
- پی سی بی سے تعلقات ٹھیک ہیں اور بورڈ مجھے سائیڈ لائن نہیں کررہا، حفیظ
- کئی ممالک اپوزیشن کو پیسے دیتے رہے تعلقات کی وجہ سے نام نہیں لے سکتا، وزیر اعظم
- افغانستان میں طالبان کے مختلف حملوں میں 45 سے زائد فوجی ہلاک
- پی ڈی ایم وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، چارٹر آف ڈیمانڈ پیش
- فردوس شمیم نے قائد حزب اختلاف کے عہدے سے استعفی سندھ اسمبلی میں جمع کرادیا
- عدنان سمیع کے بھائی نے پاکستان کیلیے اسکواش میں نئے ریکارڈ قائم کرنا ہدف بنالیا
- کراچی میں گرمیوں میں لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ جائے گی، کے الیکٹرک کا دعویٰ
- 5 فروری کویوم یکجہتی کشمیرپرعام تعطیل کا اعلان
- پاکستان کیخلٍاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے جنوبی افریقی ٹیم کا اعلان
- وزیراعظم کا وزیرستان میں 3جی، 4جی انٹر نیٹ سروس بحال کرنے کا اعلان
- صرف بابراعظم پر انحصار نہیں کرنا چاہیے، بہتر متبادل تیار کیے جائیں، یونس خان
- جو جتنا بڑا آدمی ہو کسی کے دباؤ کا شکار نہیں ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر
- پاکستان کو جغرافیائی خدوخال کے باعث نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، وزیر خارجہ
- آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ؛ ویرات کوہلی اور بابراعظم کی ایک درجہ تنزلی
شائی ہوپ سے بدزبانی پر انگلش کرکٹر بین اسٹوکس کی سرزنش

بین اسٹوکس کے ریکارڈ میں ایک ڈیمیریٹ پوائنٹ کا اضافہ بھی کردیا گیا۔ فوٹو : فائل
لیڈز: انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو ویسٹ انڈین کرکٹر شائی ہوپ سے بدزبانی پر آفیشل سرزنش کا سامنا کرنا پڑا۔
بین اسٹوکس کی ایک گیند پر ایج کی وجہ سے باؤنڈری ہوئی تو انہوں نے انتہائی غصے سے ردعمل ظاہر کیا اور بیٹسمین کے بارے میں نامناسب بات بھی کی جوکہ اسٹمپ مائیک کے ذریعے میچ آفیشلز نے بھی سنی، اس پر انھیں نہ صرف تنبیہ کی گئی بلکہ ان کے ریکارڈ میں ایک ڈیمیریٹ پوائنٹ کا اضافہ بھی کردیا گیا جس سے ان کے مجموعی پوائنٹس 3 ہوگئے ہیں تاہم اب اگر اگلے 24 ماہ کے دوران انھیں ایک بھی ڈیمیریٹ پوائنٹ ملتا ہے تو وہ ایک میچ کیلیے معطل ہوجائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔