- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- ججز دھمکی آمیز خطوط، اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقبل میں متفقہ ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
کراچی میں ایف بی آر کے دفتر کے باہر فائرنگ، 2 گارڈزجاں بحق
کراچی: گلستان جوہر بلاک 14 میں ایف بی آر کے دفتر کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی گارڈز جاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 14 میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد ایف بی آر کے ریجنل ٹیکس آفس کے باہر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، فائرنگ کے نتیجے میں عمارت کی حفاظت کے لیے تعینات 2 سیکیورٹی گارڈز زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گئے۔ جاں بحق گارڈز کی شناخت تنظیم اور فقیرا کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے، جائے وقوعہ سے گولیوں کے خول اکٹھے کرلئے گئے جب کہ سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی حاصل کی جارہی ہیں۔
واضح رہے کہ کراچی میں ایک مرتبہ پھر ٹارگٹ کلنگ خاص طور پر سرکاری اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات بڑھ گئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔