- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
کراچی:سانحہ کوئٹہ کے خلاف شیعہ علما کونسل کی جانب سے آج ہڑتال کا اعلان
کراچی: سانحہ کوئٹہ کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے شیعہ علما کونسل نے آج ہڑتال کا اعلان کردیا ہے جبکہ کئی سیاسی، مذہبی اور کاروباری تنظیموں نے بھی اس کی حمایت کردی ہے۔
شیعہ علما کونسل کے رہنما مولانا ناظر عباس تقوی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت سانحہ علمدار روڈ کے دہشت گردوں کو گرفتار کرلیتی تو سانحہ کیرانی نہ ہوتا، سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے پیر کے روز شہر میں پر امن ہڑتال کی جائے گی اور اگر انتظامیہ نے سانحہ کوئٹہ کے لواحقین کے مطالبات تسلیم نہ کئے تو پیر کے روز سے نمائش چورنگی پر بھی دھرنا ہوگا۔
واضح رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ، جماعت اسلامی، پاکستان سنی تحریک، مسلم لیگ فنکشنل،کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد،آل کراچی تاجر اتحاد اور گڈزٹرانسپورٹرز سمیت دیگر کئی سیاسی ، سماجی مذہبی اور کاروباری تنظیموں نے ہڑتال کی حمایت کردی ہے حمایت کی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔