ن لیگ نے انتخابی امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں

آئی این پی  پير 18 فروری 2013
پارٹی کا پارلیمانی بورڈ امیدواروں کے انٹر ویو زکے بعد حتمی فیصلہ کر ے گا۔ فوٹو: فائل

پارٹی کا پارلیمانی بورڈ امیدواروں کے انٹر ویو زکے بعد حتمی فیصلہ کر ے گا۔ فوٹو: فائل

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں سے5مارچ تک درخواستیں طلب کر لیں ۔

بتایا گیا ہے کہ آئندہ انتخا بات میں پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر حصہ لینے کے خواہش مند افراد سے کہا گیا ہے کہ وہ پارٹی کے انتخابی امیدواروں کے فارم پر کر کے5مارچ تک پارٹی کے مر کزی سیکریٹریٹ لاہور میں جمع کروادیں۔

2

جس کے بعد ن لیگ کا پارلیمانی بورڈ درخواستوں پر غور اور امیدواروں کے انٹر ویو زکے بعد حتمی فیصلہ کر ے گا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔