- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
سرحد پر مجاہدین کی دراندازی ناکام بنادی، بھارتی فوج کا دعویٰ
جموں: مقبوضہ کشمیر میں کنٹرول لائن کے نزدیکی راجوڑی سیکٹر میں بھارتی فوج نے مجاہدین کی طرف سے دراندازی کی ایک کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے، یہ بات اتوار کو بھارتی فوج کے دفاعی ترجمان نے کہی۔
ترجمان ایس این اچاریہ کے مطابق 4 سے 5 افراد کے ایک گروپ کی جانب سے کنٹرول لائن کے نزدیک بالاکوٹ سیکٹر کے بھمبر گلی کے علاقے میں مشتبہ نقل وحرکت دیکھی گئی۔ اطلاع ملتے ہی فورسز نے فوری طور پر ارد گرد کے علاقوں کا محاصرہ کیا اور دراندازی کرنے والے گروپ کو چیلنج کیا۔
اس پر دراندازوں نے جھاڑیوں میں پناہ لے لی اور فورسز پر فائرنگ کی جس پر فورسز کی جانب سے بھی جوابی کارروائی کی گئی۔ بھارتی فوج کے ترجمان کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ کافی دیر جاری رہا اور دراندازی کی کوشش کرنے والے افراد واپس سرحد پار چلے گئے۔ علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کردیاگیا ہے تاہم خراب موسمی حالات آپریشن میں رکاوٹ پیش بن رہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔