- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر لوئر آئی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
سانحہ کوئٹہ بدترین دہشت گردی ہے، ایسے واقعات روکنے ہونگے،شہباز شریف
چونا منڈی: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں بدترین دہشت گردی کا واقعہ ہوا ، ایسے واقعات روکنے کے لئے ان کےمحرکات کا سدباب کرنا ہوگا.
چونا منڈی گرلز کالج میں بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر تےہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان میں ایسا معاشرہ بنانا ہوگا جس میں میثاق مدینہ کی طرز پر تمام مذاہب کو مل جل کر رہنے کی آزادی ہو ، انہوں نے کہا کہ اگر ترقی کرنی ہے تو انتہاپسندی، دہشت گردی اور کرپشن کا خاتمہ کرنا ہوگا۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میٹرو بس سسٹم ابھی اس طرح نہیں چل رہا جیسا سوچا تھا، وقت کی پابندی کا خیال نہیں رکھا جا رہا، وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ یہ کالج ان کے سابقہ حلقہ انتخاب میں ہے مگر افسوس یہ حلقہ ان کے بیٹے نے چھین لیا اور وہ توجہ نہیں دے سکے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔